اسلام علیکم "كفر الله عنك كذبك بصدقك بلا إله إلا الله" (عبد بن حميد عن أنس) " أن النبي صلى الله عليه وآله وسلم قال يا فلان فعلت كذا وكذا قال لا...
اللہ شیخ کی حفاظت فرمائے اور انہیں جلد سے جلد صحیح سلامت گھر واپس لوٹائے آمین۔ اطلاعات ہیں سے کیا مراد ہے۔ وہ بتا کر ہی کہیں گئے ہیں یا کیا...
اسلام علیکم فورم پر اردو کا فانٹ بہت چھوٹا اور باریک ہے جسکی وجہ سے پڑھنے میں بہت مشکل ہوتی ہے یہ مسئلہ پہلے والے فورم میں بھی تھا۔ اگر اس کو ٹھیک...
اسلام علیکم امام عبد الرزاق پر تدلیس کا الزام ہرگز ثابت نہیں ہے! https://www.mediafire.com/?zrz3ocklckrxb15
اسلام علیکم توثیق عبد اللہ بن محمد بن عقیل بن ابی طالب https://ia601007.us.archive.org/30/items/IBNEAQEELPart1/IBNE%20AQEEL%20part%201.pdf
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ اللہ کرے پہلے کی طرح یہ خبر بھی غلط ہو۔۔ آپ کو کس نے بتایا؟
اخبار الفقہاء والمحدثین للقیرقوانی جس میں ابن عمر کی رفع الیدین کے منسوخ ہونے والی روایت ہے، بھی اسی قبیل سے ہے، اس کتاب کا ذکر بھی کئی علماء نے...
اسلام علیکم شیخ رفیق طاہر نے فرمایا: "اولا : ایسی کتب جو مصنفین کی زندگی میں ہی معروف ہوگئی ہوں , یا انکے متصل بعد کے دور میں مشہور ہو جائیں ,...
بھائی یہ میرا جواب نہیں ہے بلکہ شیخ کے جواب پر کچھ خیالات کا اظہار کیا ہے۔
ویڈیو پر علماء کا اختلاف ہے لیکن ضرورت کے تحت استعمال میں تو کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ ورنہ آپ اپنی تصویر اتروائے بغیر حج و عمرہ پر کیسے جائیں...
Separate names with a comma.