لفظ اہلحدیث کی بجائے۔۔۔۔ اگر ہم مسلمان شامل کردیں تو زیادہ بہتر رہے گا۔۔۔
حدثنا أحمد بن منيع حدثنا يزيد بن هارون عن أبي غسان محمد بن مطرف عن حسان بن عطية عن أبي أمامة عن النبي صلی الله عليه وسلم قال الحيا والعي شعبتان من...
اہلحدیث کے ساتھ مارکیٹ کا لفظ کی بجائے پیشہ لکھا جاتا تو بات سمجھنے اور سمجھانے میں آسان ہوتی۔۔۔ کیونکہ انسان اگر پیشے سے مخلص ہو تو کسی بھی...
درست فرمایا اپنی سی کوشش کیجئے۔۔۔ باقی اللہ تعالٰی پر چھوڑ دیئے۔۔۔ اور نیکی اور بھلائی کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کی تعلیم تو اللہ نے بھی ہمیں...
درست فرمایا آج سے پہلے جو علماء تصویر کو حرام کہا کرتے تھے۔۔۔ وڈیوز بنوا رہے ہیں۔۔۔ چلیں شخصی اجتہاد کیجئے اگر غلط بھی ہوگا ان شاء اللہ ایک اجر...
بدگمانی بڑا جھوٹ ہے بھائی بھائی بننے رہو [IMG] بدگمانی بڑا جھوٹ ہے بھائی بھائی بننے رہو حدثنا عبد الله بن يوسف أخبرنا مالک عن أبي الزناد عن...
کیا آپ ان کو خطیب تسلیم کرتے ہیں؟؟؟۔۔۔
بھائی جانے والے تو چلے گئے۔۔۔ وہ لوٹ کر نہیں آئیں گے لیکن سوال یہ ہے کے اس حادثے کے ذمہ داروں کا سزا کون دلوائے گا؟؟؟۔۔۔ اُس خلاء کو کون پورا کرے...
کون سے والے اہلحدیث جو آج تک اپنی ایک عیدگاہ تک نہیں بناسکے اُن سے آپ اُمید کررہے ہیں کے ایسی مارکیٹ بنائیں۔۔۔ ہاں خیال اچھا ہے باقی چلتا سب ہے۔۔۔...
Separate names with a comma.