و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے ناقص خیال میں ۔۔۔۔ شفق کی سرخی اور شفق کا غروب دو علیحدہ علیحدہ باتیں ہیں۔ شفق کی سرخی بمشکل...
قسطوں کی بیع پر یہ عمدہ رسالہ نظر آتا ہے۔ ان شاءاللہ تفصیل کے ساتھ اس کا مطالعہ کروں گا۔ اگر اس کی ورڈ فائل موجود ہو تو براہ مہربانی فراہم کیجئے گا۔
اگر ممکن ہو تو ائمہ محدثین کے اس گروہ کی تفصیل پیش فرمائیں۔ اگر صحابئ رسول سے مراد حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ہیں تو میں پچھلے مراسلے میں علامہ...
علامہ کیلانی علیہ الرحمۃ کے فتویٰ کے مطابق : مدت کے عوض ، قیمت کی بڑھوتری کو وہ "سود" سمجھتے ہیں جبکہ ائمہ اربعہ کے ہاں یہ سود نہیں بلکہ جائز...
ترمذی کی اس حدیث کا عربی متن یوں ہے : حدثنا هناد، حدثنا عبدة بن سليمان، عن محمد بن عمرو، عن أبي سلمة، عن أبي هريرة، قال نهى رسول الله صلى الله...
Separate names with a comma.