چائے بسکٹ کے ساتھ بخار کی ٹیبلٹس
انڈہ پراٹھااور چائے
ناشتے میں چنے او ر پراٹھا
لاباس طھورا ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔آمین
اُٹھا لے زر کی رنگینی فقیری کا ہنر دےدے عطا کر جان لفظوں کودعاؤں میں اثر دےدے ملائک ہم نے کیا کرنے ہمیں کوئی بشر دےدے ترستی ہے یہ دنیا اے خدا کوئی...
اگردرباریوں کی جیبیں نہ بھری جائیں تو یہ دربار کی طرف ایک نظر بھی دیکھنا گوارا نہ کریںِ۔
بہت بہت مبارک ہو رفی بھائی۔اللہ آپ کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور نیک صالح بنائے۔آمین
ماشاءاللہ۔اللہ آپ کو دنیا وآخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے۔آمین
میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے اعجاز بھائی کو شادی کی مبارک ہو۔اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی اور بھابھی پر رحمتوں کی برکھا برسائے۔آمین بارك الله لك وبارك...
اللہ آپ کو شفاء کاملہ آجلہ عطا فرمائے۔آمین
اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ اسال اللہ العظیم...
ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ خیرا۔۔۔بھائی اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین اعجاز بھائی کیا یہ پشاوری قہوہ ہے۔؟ابتسامہ
Separate names with a comma.