اگر آپ نے کوئی ایپلی کیشن استعمال ہی نہ کرنی ہو تو کسی بھی قسم کے ورژن کی ضرورت نہیں۔o_O
اگر آپ کو اسی طرح کے نئے ورژن کے لنک چاہئے تو بتا دیں۔مگر چند لوگوں کے غضب کےبھی منتظر رہیں۔:confused: ایڈوبی ٹرائل پروڈکٹس ڈائرکٹ لنکس
پوسٹ میں دیے گئے لنک پرانے ہیں۔ پر دیے گئی پروڈکٹس بھی پرانے ہیں۔www.shophive.com ایڈوبی پر اکاؤنٹ بنائیں۔مفت ہے جو ایپلی کیشن بھی استعمال کرنا...
ایڈوبی
کسی جماعت کی سپورٹ کے بغیر زندگی گزارنا یقینا کوئی گناہ نہیں ہے۔ لیکن میرے جیسے دھکہ سٹارٹ مسلمان کو کسی مذہبی جماعت سے ربط رکھنے کا فائدہ ہی ہے۔
آپ کے اس جملے کو ہم مزید وسعت دے دیتے ہوئے پوری اسلامی تاریخ پر پھیلا دیتے ہیں ، بلکہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) کی وفات کے فورا بعد سے شروع...
منور صاحب جمعیت اہلحدیث کے مقامی ذمہ دار ہیں۔ جماعۃ الدعوۃ کے ساتھیوں نے جب حاجی صدیق صاحب وغیرہ کے سامنے یہ معاملہ اٹھایا تو انہوں نے کوئی وضاحت...
معذرت میں یہ بات نہیں جانتا تھا۔ پریس ریلیز ، اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ۔۔۔سے شروع ہوتی ہے۔ اس سے پہلا لکھا گیا فقرہ بادی النظر میں آپ کا تبصرہ...
۔ آپ جس طرح جماعۃ الدعوۃ کا نام بگاڑ کر لکھتے ہیں ، اس سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ اس پوسٹ سے آپ مقصد کیا تھا۔ پریس ریلیز سے پہلے آپ نے یہ...
میں آپ کی بات سے بالکل اتفاق کرتا ہوں۔ زبان بندی ایک قانونی اصطلاح ہے۔ اگر انجانے میں مجھ سے کسی بھی عالم کی گستاخی ہو گئی ہوتو میں معذرت کرتا ہوں۔
السلام علیکم یہ پریس ریلیز جس سے اس تھریڈ کا آغاز کیا گیاہے جھوٹ اور دجل کا مرقع ہے۔ مسجد دارالسلام 1997 سے ہی جماعۃ الدعوۃ کے زیر اہتمام چل رہی...
السلام علیکم مسجد دارالسلام کا معاملہ کافی عرصہ سے نزاع کا باعث بنا ہوا تھا۔ اور اس پر کافی مجالس ہوئی، تاکہ صلح کی کوئی تدبیر کی جاسکے۔ مگر ایسا...
السلام علیکم بی بی سی اردو پر آج ایک رپورٹ چھپی ہے، مصنف اوون بینیٹ جونز ،بی بی سی نیوز، سری نگر اس نے اس رپورٹ میں کشمیری بچوںکی ایک...
Separate names with a comma.