محبت اللہ کے لیے اور نفرت بھی اللہ کے لیے۔دنیاوی فوائد کے لیے مادی محبتیں یا نفرتیں انسان کے کسی کام نہیں آنے والیں۔
الحمدللہ حدود سے باہر کا تو تصور بھی نہیں ہے بھیا، بس یہ تو مزاج شاعرانہ ہوا تو کیفیت بیان کردی۔
عشق کی پاکیزگی، خوشبو سے پاکیزہ تر - غیر اُسے دیکھا کرے اور میں اسے سوچا کروں (توقیر)
عمدہ شیئرنگ ہے بھیا، یہاں درج ذیل شعر سے اختتام کیا گیا ہے۔
والدین کے لیے یہ بہت ضروری ہے کہ بچوں کی حرکات پر نظر رکھتے ہوئے ان میں ہونے والی تبدیلیوں کادھیان کریں۔مصروفیات میں الجھ کر جب والدین بچوں کو...
یہ نکتہ بہت اہم ہے کہ بچوں کی تربیت میں اسے نصیحت کرکے سمجھانے سے زیادہ ضروری اپنے عمل سے صحیح راہ دکھانی ہے۔بچہ دیکھ کر بہت جلدی سیکھتا ہے ایسے...
جاندار تجزیہ کیا گیا ہے جناب۔ یہ ہے وہ نکتہ جس کی وجہ سے نظام درست نہیں ہوپارہا۔
حقیقت میں ایسے استاد اپنے شاگردوں کو دنیا میں آگے بڑھنے کے لیے ایک نئی راہ سکھاتے ہیں۔قابل اور مخلص استاد اپنے شاگرد کی قابلیت کو پہچان لیتا ہے۔آج...
اللہ تعالی صحت تندرستی عطا فرمائے۔آمین
اپنے حصے کا قدم اٹھاتے رہنا ضروری ہے،مثبت و تعمیری سوچ کے ساتھ۔
!!!
میرا تجربہ بھی کچھ اسی طرح کا ہے جی،کراچی میں اتفاق ہوا تھا تو محترم نے بڑے اچھے سے گائیڈ کیا تھا جبکہ لاہور میں جب بھی معلومات چاہیں،معلومات کے...
مزے دار بارش ہورہی ہے،رونا وہی کہ "مستری" نہیں آئے،کام مزید لیٹ ہوتا جارہا ہے۔سمائلس
موسم سرد،"بارشی" اور مزے دار ہے"مستری" اپنے عملے کے ہمراہ غائب ہے کہ بارش میں "مصالحہ" خراب ہوتا ہے،اس بات کی پریشانی ہے کہ کام لمبا ہوتا جارہا ہے۔
حقیقتاً انتہائی غلط اور قابلِ مذمت حرکت ہے۔
Separate names with a comma.