السلامُ علیکم! کفیل بغیر کسی وجہ کے ہروب، بغیر کسی وجہ کے اقامے نہیں بنوا کے دے رہے۔ اور اگر بناتے ہیں تو اتنے زیادہ پیسے مانگ رہے ہیں۔ اور رہی...
السلامُ علیکم! سعودی لوگ واقعی مخ مافی ہیں
السلامُ علیکم! بس یہی سمجھ آرہا ہے کہ یہ لوگ ظلم و زیادتی پر اتر آئے ہیں۔
السلامُ علیکم! کل میں نے عرب نیوز پر سعودی لیبر وزیر کے حوالے سے ایک خبر پڑھی۔ اس میں ان کا ایک بیان جو میں نے عرب نیوز کی ویب سے لیا ہے۔ وہ یہاں...
السلامُ علیکم! اے اللہ ہم پر رحم فرما۔ آمین پچھلے چار پانچ دن میں وہ لوگ بھی گرفتار کیے ہیں جو آزاد ویزا پر کا م کررہے تھے۔ مجھے جدہ سے خبر ملی...
السلامُ علیکم! میں نے تقریبا ایک سال پہلے پوچھا تھا کہ سعودی عرب میں حکیم وغیرہ ہوتے ہیں۔ تو جناب میں نے خود تلاش کی اور اللہ نے مجھے راستہ...
السلامُ علیکم! الحمدللہ دیوبندی اللہ کی توحید کو قائم کرنے کے لیے جہاد کررہے ہیں۔ الحمد للہ دیوبندی اللہ ہی کو حاجت روا، مشکل کشاء، عالم الغیب،...
السلامُ علیکم! بہت زبردست جناب
السلامُ علیکم! اللہ ان کو ہدایت دے۔ آمین۔ بدعتیوں کا ہر کام ہی نرالا ہے۔ کبھی میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بڑے بڑے کیک کاٹنا اور جلوس نکالنے...
السلامُ علیکم! بہت زبردست شان صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین زندہ باد حب صحابہ رحمتہ اللہ بغض صحابہ لعنت اللہ
السلامُ علیکم! بہت بہت شکریہ بابر بھائی۔
السلامُ علیکم! مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا سعودی عرب کے شہر ریاض میں اچھے طبیب ہیں جو دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج کرتے ہیں۔ شکریہ
السلام ُعلیکم! اگر کوئی بھائی انگلش سمجھتا ہے تو وہ اس ویب سائٹ سے آتو کییڈ سیکھ سکتا ہے۔ AutoCAD Tutorials for free, Lessons, Videos - a Complete...
السلامُ علیکم! جو بھی ہو لیکن مغرب کی روشن خیالی کا پول کھل گیا ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ اس قدر انتہا پسندی، دہشت گردی کہیں دیکھنے میں نہیں آئی۔
Separate names with a comma.