میرا سوال عقیدہ توحید پر آج بھی قائم ہے۔ ادھر ادھر دیکھنے کی بجائے جواب عنایت فرمائیں
شکریہ جناب آپ نے فرمائش پوری فرما دی عشق مجازی کے بعد اب کسی اسلامی موضوع کو بھی اپنے سخن میں شامل کیجئے
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
ماشاء اللہ۔ بارک اللہ لکم فی الدنیا و الآخرۃ
ابوجزاء بھائی! میڈیا بات سمجھتا ہے صرف ایم کیو ایم میڈیا بات مانتا ہے صرف ایم کیو ایم کی میڈیا بات کرتا ھے صرف ایم کیو ایم کی یقین نہ آئے...
اے اللہ! توہین کے مرتکب لوگوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر ہمارے دلوں کو ٹھنڈک نصیب فرما دے۔ آمین
اے اللہ! ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق حسنہ پر کی توفیق عطا فرما اور تمام معاشروں میں پائے جانے والے اخلاق رذیلہ سے بچا لے۔ آمین۔...
آج کل ہمارے معاشرے میں جو اجزاء غیر اسلامی ہیں ان میں یہ بھی ہے کہ غیر محرم مرد و عورت انٹرنیٹ یا فون و موبائل فون پر گناہ کے کاموں پر ایک دوسرے...
ما شاء اللہ۔ بہت خوب جناب۔ انتخاب بھی عمدہ اور بناوٹ و سجاوٹ بھی عمدہ پیش کش بھی عمدہ اور ذوق و تخیل بھی عمدہ۔ بارک اللہ لکم فی الدنیا و...
ضمیر سے پوچھ کر آپ کو بتاؤں یا اپنے اندر دفن کر دوں؟
Separate names with a comma.