اناللہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ تعالی جواد بھائی کے درجات بلند فرمائے اور اپنی خاص رحمت سے نوازے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
میرا عقیدہ ہے کہ استادوں کی نگاہ اور دعا دونوں اثر کرتی ہیں۔ص۔17 اِن (افلاس کے) دنوں ایک تجربہ ہوا کہ اِن حالات میں اعزّہ بھی آنکھیں پھیر لیتے...
وہ اعتراف کر چکے ہیں کہ جان بوجھ کر نہیں کہا اور معافی مانگ چکے ہیں ۔مزید کچھ نہیں کہنا چاہونگی ماشاء اللہ آپ صاحب علم ہیں مجھ سے بہتر سمجھتے...
یہ موضوع جنید جمشید کے بیان اور ان کی توبہ کاہے اور جیسا کہ اعجاز بھائی نے لکھا ہے( اور پھر علی الاعلان توبہ کرلیا تو پھر اب کوئی گنجائش باقی نہیں...
التائب من الذنب کمن لا ذنب لہ
بہت بہت مبارک ہو پیاری بہن۔ اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
جزاکم اللہ خیرا بھائی، انسٹال ہوگیا۔
جی چیک کر کے بتاتی ہوں ان شاء اللہ
جی شکریہ - پاسورڈ کیا صرف ذپ پر ہی دیا جاتا ہے؟
السلام علیکم اعجاز بھائی [IMG] یہ میسج آرہا ہے؟
جزاکم اللہ خیرا!
السلام علیکم کیا یہ احادیث صحیح ہیں؟ قال النبي صلى الله عليه وسلم : " لا نكاح إلا بوليّ وشاهدين لا نكاح إلا بشهود جامع الترمذي
بہت عمدہ :rose:
Separate names with a comma.