آج تھوڑی سی ہل چل ہوئ ہے لیکن یہ مکمل حل نہیں۔پہلے کی طرح فعال ہونا چاہیئے ۔
الحمدللہ ۔تلاش میں ناکامی کے بعد کامیاب ہوگیا ہوں۔مضمون مل گیا ہے۔
تمہید پھر گم ہوگئی ہے،اوپر دیے گئے لنک سے بھی نہیں مل سکی۔ممکن ہو تو السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ یہ تمہید پھر گم ہوگئی ہے۔دیئے گئے لنک سے بھی نہیں...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ خیر مبارک اللہ سب کے اعمال صالحہ قبول فرمائے ۔ آ مین
مفید و معلوماتی سلسلہ۔۔ابھی تشنۂ تکمیل ہے۔تمام گناہوں سے اللہ محفوظ و مامون رکھے اور بر خیر و تقوی' کی زندگی عطا فرماۓ۔
میری اہلیہ کا رواں ہفتے میں آپریشن ہے.ان کے جگر کےقریب ٹیومر دریافت ہوا تھا جسے” فیو کرومو سائٹوما “کہا جاتا ہے. احباب سے درخواست ہے کہ ان کی مکمل...
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ مرحومہ کی مغفرت فرماۓ اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرماۓ...
کیا شب معراج ٢٧ رجب کو ہی ہے؟اور اگر ٢٧ رجب ہی ہو ...تو کیا قرآن و حدیث میں اس رات کی مخصوص عبادات کا کوئ ذکر یا تعامل صحابہ کرام ؓ سے کوئ ثبوت...
اردو سراۓ سے نقل شدہ ایک خوبصورت تحرير شکیل انجم ایڈووکیٹ اپنی منگیتر سے کہنے لگے کہ سنو شادی سے پہلے یہ بتانا فرض عین سمجھتا ہوں کہ تم مجھ سے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عیدالاضحیٰ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں ❤️
مجلس ..کچھ عرصے سے مجلس نہیں رہی.یہاں بھی تنہائی کا راج ہے..نۓ پیغامات میں نیا کچھ نہیں ہوتا.وقت کی قلت اور مصروفیات کی وجہ سے سبھی کا حال اپنے...
وزیرستان کے مختلف علاقوں میں آج بھی ”زنانہ مسجد“ کی تختیاں لگی نظر آتی ہیں اور عموماعام مساجد سے ملحق سڑک کنارے ہوتی ہیں.ان میں مسافر خواتین کے...
Separate names with a comma.