آمین۔ جی ابوعکاشہ بھائی! باقی تو سب خیریت ہے بس مصروفیت اس قدر بڑھتی جارہی ہے کہ آن لائن رہنے کا وقت ہی میسر نہیں ہوتا اگر آن لائن رہوں تو گھر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ! آج سے میں انٹرنیٹ سے مستقل طور پر آفلائن جارہا ہوں۔ زندگی رہی اور اللہ نے چاہا تو پھر ملیں گے۔ والسلام۔ تجمل حسین
اس لیے خاموشی کو ختم کرتے ہوئے بات کا آغاز کیجئے۔
کہیں آپ نے ایڈبلاکر تو انسٹال نہیں کررکھا؟
میرے پاس تو بالکل درست دکھائی دے رہا ہے۔ اوپر دائیں کونے میں ایڈ نظر آرہا ہے۔ :)
یا رب میرے وطن کو عطا کر وہ رنگ روپ۔۔ ہوتا ہے رنگ روپ جو فصل بہار کا۔۔ میرا وطن ہو اتنا حسین جس کے سامنے۔۔ منظر بجھا بجھا ہو سمندر کے پار کا
آپ کا اکاؤنٹ تو مطعطل نہیں ہوگیا؟ کس سائٹ پر ایڈسنس لگائے تھے؟
1۔ ایڈسنس اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں اور Allow & block ads پر کلک کریں۔ 2۔ Sensitive categoriesپر کلک کریں۔ 3۔ اپنی مرضی سے کیٹیگریز کو Allow یا...
گوگل ایڈسنس کے ایڈمن پینل میں آپشن موجود ہے۔
گوگل ایڈسنس اب کچھ اختیارات ویب مالکان کو دے رہا ہے ۔ وہ یہ کہ اب آپ مختلف زمرہ جات (کیٹیگریز) منتخب کرسکتے ہیں جن میں سے آپ اشتہارات دکھانا چاہتے...
میں نے ابھی چیک کیا ہے سرچ باکس میں بھی اردو خودکار طور پر آرہی ہے بس کیبورڈ تھوڑا مختلف ہے۔ یعنی ”ھ“ کی جگہ ”ح“ ہے۔ :)
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ أَنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ، وَلَهُ مَا أَعْطَى، وَكُلُّ شَيْءٍ عِنْدَهُ إِلَى أَجَلٍ مُسَمًّى، فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
وعلیکم السلام! خیر مبارک۔۔ آپ سب کو بھی گزشتہ عیدالفطر مبارک ہو۔ ؛)
Separate names with a comma.