عبداللہ امانت محمدی
آخری سرگرمی:
‏اپریل 27, 2019
شمولیت:
‏فروری 9, 2016
پیغامات:
148
Trophy Points:
88
موصول شدہ مثبت درجہ بندیاں:
145
Neutral ratings received:
1
Negative ratings received:
0

مراسلے کی درجہ بندیاں

Received: Given:
پسندیدہ 138 45
متفق 0 0
ظریفانہ 0 0
اعلی 4 0
معلوماتی 1 0
حوصلہ افزا 0 0
مفید 1 0
دلچسپ 1 0
تخلیقی 0 0
قدیم 0 0
غلط املا والا 0 0
صنف:
مذکر
تاریخ پیدائش:
‏اگست، 1
مقام:
Chak No. 17

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں

عبداللہ امانت محمدی

رکن اردو مجلس, مذکر, Chak No. 17 سے

https://www.wazehrahe.pk/ ‏اپریل 27, 2019

عبداللہ امانت محمدی کو آخری آمد پر پایا گیا:
‏اپریل 27, 2019
    1. عبداللہ امانت محمدی
      عبداللہ امانت محمدی
      اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 105 کا ترجمہ ہے۔
      1. عائشہ نے شکریہ ادا کیا ہے.
      2. عبداللہ امانت محمدی
        عبداللہ امانت محمدی
        نہ تو اہل کتاب کے کافر اور نہ مشرکین چاہتے ہیں کہ تم پر تمہارے رب کی کوئی بھلائی نازل ہو (ان کے اس حسد سے کیا ہوا) اللہ تعالٰی جسے چاہے اپنی رحمت خصوصیت سے عطا فرمائے، اللہ تعالٰی بڑے فضل والا ہے
        ‏فروری 17, 2016
      3. عائشہ
        عائشہ
        ‏فروری 17, 2016
      4. عبداللہ امانت محمدی
        عبداللہ امانت محمدی
        وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته، بہن ان شاء اللہ ضرور
        ‏فروری 17, 2016
    2. عبداللہ امانت محمدی
      عبداللہ امانت محمدی
      اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 104 کا ترجمہ ہے۔
      1. عبداللہ امانت محمدی
        عبداللہ امانت محمدی
        اے ایمان والو تم (نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو) ' راعنا ' نہ کہا کرو، بلکہ ' انظرنا ' کہو (١) یعنی ہماری طرف دیکھئے اور سنتے رہا کرو اور کافروں کے لئے دردناک عذاب ہے۔
        ‏فروری 16, 2016
    3. عبداللہ امانت محمدی
      عبداللہ امانت محمدی
      اگر یہ لوگ صاحب ایمان متقی بن جاتے تو اللہ تعالٰی کی طرف سے بہترین ثواب انہیں ملتا، اگر یہ جانتے ہوتے،(البقرۃ:103)۔
      1. عائشہ نے شکریہ ادا کیا ہے.
    4. عبداللہ امانت محمدی
      عبداللہ امانت محمدی
      اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 102 کا ترجمہ ہے۔
      1. عبداللہ امانت محمدی
        عبداللہ امانت محمدی
        ا ور اس چیز کے پیچھے لگ گئے جسے شیاطین (حضرت) سلیمان کی حکومت میں پڑھتے تھے۔ سلیمان نے تو کفر نہ کیا تھا، بلکہ یہ کفر شیطانوں کا تھا، وہ لوگوں کو جادو سکھایا کرتے تھے (١) اور بابل میں ہاروت ماروت دو فرشتوں پر جادو اتارا گیا تھا (٢) وہ دونوں بھی کسی شخص کو اس وقت تک نہیں سکھاتے تھے (٣)
        ‏فروری 15, 2016
      2. عبداللہ امانت محمدی
        عبداللہ امانت محمدی
        جب تک یہ نہ کہہ دیں کہ ہم تو ایک آزمائش ہیں (٤) تو کفر نہ کر پھر لوگ ان سے وہ سیکھتے جس سے خاوند و بیوی میں جدائی ڈال دیں اور دراصل وہ بغیر اللہ تعالٰی کی مرضی کے کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتے (٥) یہ لوگ وہ سیکھتے ہیں جو انہیں نقصان پہنچائے اور نہ نفع پہنچا سکے، اور وہ جانتے ہیں کہ اس کے لینے والے کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں۔ اور وہ بدترین چیز ہے جس کے بدلے وہ اپنے آپ کو فروخت کر رہے ہیں، کاش کہ یہ جانتے ہوتے۔
        ‏فروری 15, 2016
    5. عبداللہ امانت محمدی
      عبداللہ امانت محمدی
      جب کبھی انکےپاس اللہ کاکوئی رسول انکی کتاب کی تصدیق کرنےوالاآیااہل کتاب کےایک فرقہ نےاللہ کی کتاب کواسطرح پیٹھ پیچھےڈال دیاکہ جانتےہی نہ تھے
    6. عبداللہ امانت محمدی
      عبداللہ امانت محمدی
      یہ لوگ جب کبھی کوئی عہد کرتے ہیں تو ان کی ایک نہ ایک جماعت اسے توڑ دیتی ہے، بلکہ ان میں سے اکثر ایمان سے خالی ہیں،(البقرۃ:100)۔
      1. عائشہ نے شکریہ ادا کیا ہے.
    7. عبداللہ امانت محمدی
      عبداللہ امانت محمدی
      اور یقینًا ہم نے آپ کی طرف روشن دلیلیں بھیجی ہیں جن کا انکار سوائے بدکاروں کے کوئی نہیں کرتا،(البقرۃ:99)۔
      1. تجمل حسین اوربابر تنویر نے اس کا شکریہ ادا کیا
    8. عبداللہ امانت محمدی
      عبداللہ امانت محمدی
      اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 97 اور 98 کا ترجمہ ہے۔
      1. تجمل حسین اوربابر تنویر نے اس کا شکریہ ادا کیا
      2. عبداللہ امانت محمدی
        عبداللہ امانت محمدی
        (اے نبی) آپ کہہ دیجئے کہ جو جبرائیل کا دشمن ہو جس نے آپ کے دل پر پیغام باری تعالٰی اتارا ہے جو پیغام ان کے پاس کی کتاب کی تصدیق کرنے والا اور مومنوں کو ہدایت اور خوشخبری دینے والا ہے (١)۔
        ‏فروری 11, 2016
      3. عبداللہ امانت محمدی
        عبداللہ امانت محمدی
        (تو اللہ بھی اس کا دشمن ہے) جو شخص اللہ کا اور اس کے فرشتوں اور رسولوں کا اور جبرائیل اور میکائیل کا دشمن ہو، ایسے کافروں کا دشمن خود اللہ ہے (١)
        ‏فروری 11, 2016
  • Loading...
  • Loading...
  • متعلق

    صنف:
    مذکر
    تاریخ پیدائش:
    ‏اگست، 1
    مقام:
    Chak No. 17
    سیکس:
    male
    السلام علیکم
    فقير الى الله کو ’’عبداللہ امانت محمدی‘‘،کہتے ہیں۔میں ایک کونٹینٹ رائٹر اور ایس ای او ایکسپرٹ ہوں۔میں پڑھائی اور لکھائی میں دلچسپی رکھتا ہوں۔ میں نےورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان سے بی ایس ای کمپوٹر سائنس کی ہے اور مزید ورچوئل یونیورسٹی سے ہی پڑھ رہا ہوں۔ میں ایک کالم نگار اور ناول نگار بھی ہوں۔
    I am a content writer and SEO expert and CEO at AAM Consultants. I am interested in reading and writing. I have completed my BSc-Computer Science from the Virtual University of Pakistan, and I am studying more from VU. I am also a columnist and novelist.

    دست خط

    My Website: https://www.aamconsultants.org