آپ کی محولہ زبیر علی زئی صاحب کی تحریر میں دوسری دلیل کے علاوہ کوئی دلیل بھی قابلِ التفات نہیں اور اس مذکورہ حدیث پر نہ خود زبیر علی زئی صاحب کا...
یہ آٹھ کہاں سے آئیں کوئی اس کا اتا پتا بتا سکتا ہے؟
اس حدیث میں بھی بیس رکعات تراویح ہی ہے۔ ایک امام دس پڑھاتا تھا اور دوسرا بھی دس رکعات اور ایک وتر۔ لہٰذا تراویح بیس ہی ہیں اور اسی پر متواتر عمل...
نزولِ قرآن سے بہت سے افعال منسوخ ہوئے جن میں سے ایک رفع الیدین بھی ہے۔ فرمان باری تعالی ہے؛ الَّذِينَ هُمْ فِي صَلَاتِهِمْ خَاشِعُونَ (سورۃ...
اپنی وڈیو ضرور پیش کیجئیے گا۔
”مؤمن“ مرد دیکھ رہے ہیں اس کا ڈر ایسے پروگرام کرنے والوں کو ہوگا تو وہ کچھ محتاط رہیں گے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے آگے سرِ تسلیم خم کرنے کی بجائے آپ لوگ گھوڑوں کو دیکھنے بھاگ کھڑے ہوئے اور اس کی وڈیوز بھی لگادیں کس لئے...
مصبت تو یہی ہے کہ آپ کچھ نہ سمجھنے کے باوجود لکھتے ضرور ہو۔
آپ لوگ اپنے مقاصد میں ہمارے تنازعات کے باعث کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں۔ افراد کے خاتمہ سے پریشانیاں بھی ختم ہو جاتی ہیں جس کے لئے مل کر کوشش ہو...
مجھے معلوم نہ تھا کہ ۔۔۔
یعنی اب آپ کی طرف سے راوی چین لکھتا ہے۔ الحمد للہ
اور میرے لئے کیا حکم ہے جنابِ عالی حضور۔ یہاں یا وہاں اور اس کی وجہ بھی۔
اردو ”لشکری“ زبان ہے اس میں ہر زبان کا لفظ مل سکتا ہے اور اردو میں عورت ”عورۃ“ ہی سے ہے۔ اسی طرح لفظ مستورات ”مستور“ (چھپی ہوئی) سے ہے۔
اصلاح کی فکر؟
اس پر کچھ تبصرہ فرمائیں۔
Separate names with a comma.