جزاك الله
بالکل صحیح کہا جزاک اللہ خیرا
جی جی مجھے ان کا خیال ہے تبھی میں نے اپنے علم کے مطابق ان کی شناخت ظاہر نہیں کی میرا علم کم ہے اسی وجہ سے میں تذبذب کا شکار ہوجاتا ہوں اور علم تو...
ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرا آپ کا سمجھانے کا انداز مجھے بہت پسند ہے اور آپ نے واقعی بہت قیمتی اور اچھی نصیحت کی ہے واقعی آپ معاملے کی تہہ تک پہنچ...
جی بالکل میں آپ سے 100% متفق ہوں اور مجھے دلی خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ آپ نے میری پوسٹ پر جواب دیا جزاک اللہ خیرا
بہت مفيد معلومات ہیں جزاك الله
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته اسال الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيه
جزاک اللہ خیر ا جی آج سے کچھ عرصہ قبل ایک اچھے خاصے مفتی اور عالم دین(آپ جانتی ہوں گی انہیں) سے نماز عصر سے پہلے کی سنتوں کے بارے میں (بطور...
ابھی یو ٹیوب پر بدر الدین اجمل کی سلفیوں کے خلاف کی گئی باتوں سے رجوع کی ویڈیو بھی گردش کر رہی ہے [MEDIA]
جی چھوٹی چھوٹی اور بڑی بڑی باتوں کا کیسے پتہ چلے گا؟ ابھی کچھ عرصہ پہلے تک تو اسے شرک سمجھتے آئے تھے
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته امید ہے آپ خیریت سے ہونگیں۔ آپ نے کسی کو (روحی یا رسول اللہ) کے متعلق بتایا تھا۔ غالبکا سوال (یا رسول اللہ) کے...
يہ اياك لفظ جو استعمال كيا گیا ہے اس كا مطلب كياہے؟ شکریہ
Separate names with a comma.