جزاک اللہ خیر۔۔۔ ابو عکاشہ ۔۔۔۔۔۔
ابو عكاشه جی آپ نے جو لنك دیا هے میرے لیپ ٹاپ اور ڈسك ٹاپ دونو ں هی میں اردو انسٹال هے اور میں تمام سوفٹویر میں اردو با آسانی استعمال كر...
میرے پاس مهرنستعلیق ویب ورزن ( ۱ )هے جو انیشیل رلیز ۷ جنوری ۲۰۱۷ كا جاری كیا هوا هے ؟
اسسلام علیکم ۔۔۔ کیا مہر نستعلیق ویب فانٹ کا کوئی اپدیٹڈ ورزن بھی آیا ہے ؟
جلٹر افکٹ ٹیوٹوریل کہاں ہے ۔۔۔ کوئی بتا سکتا ہے کہ کہاں سے ڈاونلوڈ کیا جا سکتا ہے یا یہ بھی اب قصّہ پارینہ ہو گیا ہے ۔۔۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ۔۔۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ سب لنک کہاں سے مل سکتے ہیں ۔۔۔ یا اب سب کچھ ختم ہو گیا ہے ۔۔۔؟
Separate names with a comma.