شفایابی کے لیے دعا

ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق نے 'اہلِ مجلس : دکھ سکھ کے سانجھی' میں ‏اگست 30, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق

    ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2015
    پیغامات:
    212
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    اسلامی بھائیو اور بہنو: میری اہلیہ محترمہ ام عبد الرحمان بیمار ہیں ان کا بلڈ پلیٹلٹ ڈاون ہوکے صرف 53 رہ گیا ہے لھذا آپ سب سے میری درخواست اور اپیل ہے کہ ان کی شفایابی کے لیے دعائیں فرمائیں ممکن ہے آپ میں سے کسی کی دعا سے ان کو شفاء مل جائے۔
    اللہ تعالی ان کو اور دنیا کے تمام بیمار مسلمانوں کو شفاء کامل و عاجل عطا فرمائے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    لا بأس طهور إن شاءالله
    آمين يارب
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    لا باس طہور ان شاء اللہ
    اللہ تعالی شفائے کاملہ وعاجلہ نصیب کرے،
     
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا
     
  5. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا
    --------------------------------
    السلام علیکم! محترم شیخ پلیٹ لیٹس کاونٹ بڑھانے میں پپیتے کے پتوں کا پانی میں بنا ہوا مکسچرفائدہ مند ثابت ہوتا ہے، کسی ماہر طبیب کے مشورے کے بعد استعمال کروائیں۔ ڈینگی بخار کے مریضوں کو تو اس سے بہت فائدہ ہوتا ہے، اور پلیٹ لیٹس کاؤنٹ دوبارہ بڑھنا شروع ہوجاتا ہےواضح رہے کہ ڈینگی بخار کے دوران پلیٹ لیٹس کاونٹ روزانہ گرتا جاتا ہے۔
    اس کے علاوہ ایک ماہرغذائیت کا مشورہ سنا تھا لیکن اس پر عمل نہیں کیا کہ زیتون کا تیل اوردیسی طریقہ سے پنیر نکالتے ہوئے جو پانی نکلتا ہے وہ پلیٹ لیٹس کاونٹ کو بڑھاتا ہے۔
    اس کے علاوہ تازہ پھلوں کے جوسز اگر کسی اور وجہ سے ممانعنت نہ ہو تو تھوڑا بہت مدد گار ثابت ہوتے ہیں پلیٹ لیٹس کی تعداد بڑھانے میں
    بعض جگر+تلی کے مریضوں میں بھی پلیٹ لیٹس کاونٹ کم ہوجاتا ہے۔
    -----------------
    مشورہ کر لیجئے شاید کوئی غذائی علاج کارگر ہو دوسرے علاج کے ساتھ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    اسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها شفاءا عاجلا غير آجل

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    لا باس طہور ان شاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    اللہ تعالی اپنی رحمت سے ام عبدالرحمن سمیت ہر بیمار کو شفائے کاملہ عطا کرئے (آمین)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    آمين

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    لا باس طہور ان شاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں