فتح البارى از حافظ ابن حجر رح سے قاضى بدر الدين عينى رح كى بلاحواله نقل

ابن داود نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏اگست 11, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سلمان ملک

    سلمان ملک -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2009
    پیغامات:
    924
    ویسے الطحاوی صاحب آپ کی اس بات سے میں متفق ہوں کہ بہت ساری چیزیں دوسروں پے تھوپنے کا سلسلہ چلا آ رہا ہے جیسا کہ امام ابو حنیفہ کے نام سے اک نام نہاد فقہ منسوب کر دی گئی ہے ،جس کا کوئی سر پیر نہیں ایسے ایسے گندے مسائل امام ابو حنیفہ کی جانب منسوب کر دیئے گئے ہیں کہ جن کو پڑھ کر انسان شرما جاتا ہے ،قیامت کے دن امام ابو حنیفہ کا بھی وہی جواب ہوگا اپنے رب کے سامنے جو عیسی ابن مریم کا ہوگا
     
  2. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    ذرااپنے حواس درست کرلیں اورجو آپ کتاب کاحوالہ نمبر اوررقم وغیرہ لکھتے ہیں اس کو ذرا لکھنا سیکھ جائیں اوریوں‌خواہ مخواہ کی الٹی بحث سے گریز کریں اگر وقت زیادہ ہوتو کوئی دوسراکام کریں
    خدایا میں کس جاہل سے بحث کررہاہوں بعض اوقات بڑے بڑے علماء فقہائ نے معمولی غلطیاں کی ہیں محدثین سے بھی ایسے فروگزاشت ثابت ہے۔توکیاکسی کی غلظی پر اس کے پورے علم وفضل کا انکار کردیاجائے ۔جس کو صدیوں تک لوگوں‌نے مختلف علوم وفنون میں امام اورعلامہ مانا ہو اس کو آج کے کچھ جاہل اپنے اوپر قیاس کرکے ’’علم وہنر سے کورا‘‘سمجھتے ہیں تو ان کیلئے مناسب ہے کہ وہ خود کچھ علمی لیاقت حاصل کریں ۔
    تو جو نقطہ نظر دیگر افراد کے بارے میں‌ہے وہی احناف کے بارے میں بھی روارکھئے اوراپنے دلی بغض کا اس طرح اظہار مت کیجئے کہ کسی حنفی کی کوئی فروگزاشت سامنے ائی اوراچھلنا کودنا شروع کردیا اوراپنے شیخ الاسلام کی علمی خیانت سامنے آئی تواس کو تاویلوں‌کے پردے سے ڈھانکناشروع کردیا۔

    میں نے تویہی دیکھاہے کہ آج کل کے غیرمقلد مقلدوں سے بڑھ کر مقلد ہوتے ہیں بس کچھ کتابیں قاضی شوکانی کی اورابن تیمیہ کی پڑھ لی ہیں اور وہ بھی پوری نہیں اوراسی پر اچھلتے کودتے رہتے ہیں۔

    آپ تاحال بے جادفاع تو اپنے شیخ الاسلام کا کرہی رہے ہیں اوریہ ماننے پر تیار نہیں کہ انہوں‌نے بیچ سے جملہ حذف کرکے علم وتحقیق کی کتنی بڑی خدمت انجام دی ہے

    چونکہ یہ چیزیں میری طبیعت سے مختلف نہیں ہیں جولوگ گزرچکے ان کے بارے میں بحث تضییع اوقات ہی سمجھتاہوں لیکن جب کوئی اپنی حد سے گزرنے لگے تواسے اس کی اوقات یاددلانابھی ضروری ہوجاتاہے۔

    خدا کا شکر ہے کہ ہم کسی کی چند علمی فروگزاشت اورغلطیوں پر اس کے پورے علم وفضل سے انکار نہیں‌کرتے اور یہ سمجھتے ہیں جانتے ہیں مانتے ہیں اوراس پر یقین رکھتے ہیں کچھ غلطیوں‌کا کسی سے صادر ہوجانا اس کے علم وفضل کے منافی نہیں ہے۔یہ توآپ کا مسئلہ ہے کہ کسی کی ایک غلطی پکڑی اورسمجھ بیٹھے کہ بس اب علم وفن کی دنیا میں اس کا کوئی مقام نہیں‌ہے ۔
    اگریہ سوچ کر خوشی ملتی ہے تو کوئی بات نہیں خوش ہوتے رہیں حقیقت تو یہ ہے کہ ابھی تک آپ نے سوائے حافظ عینی کی کچھ علمی فروگزاشت کے اورتوکچھ بھی پیش نہیں کیا اوردوبارہ عرض ہے کہ اگر کہیں تو نواب صدیق حسن خان کی علمی‌خیانتیں پیش کردوں کہ وہ کس طرح دوسروں‌کی کتابوں‌پر ہاتھ صاف کردیاکرتے تھے۔
    اتنا نہ بڑھا پاکی داماں کی حکایت
    دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبادیکھ



     
  3. سلمان ملک

    سلمان ملک -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2009
    پیغامات:
    924

    الطحاوی صاحب آپ کی اس بات سے بھی میں متفق ہوں واقعی آج کے جاہل اور گمراہ لوگ امام ابو حنیفہ کے عقیدہ میں شک کرتے ہیں اور ان کے عقیدہ کو چھوڑ کر زندیق کو اپنا امام مانتے ہیں
     
  4. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    ہیٹ آف مومنٹ کیلئے تحت کچھ باتیں سخت کہہ دی گئی ہیں اس کیلئے معذرت
     
  5. ابن داود

    ابن داود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2010
    پیغامات:
    278
    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
    الطحاوی صاحب! معذرت کی بات ہی نہیں، مگر آپ جواب نہیں دیتے!
    عینی کی علمی قابلیت کا بھانڈا تو سرے عام پھوٹ چکا۔ مقلد ہوتا ہی جاہل ہے، اس کا علم سے کیا سروکار!!! اور عینی تو متعصب حنفی مقلد تھا۔ رہی بات دیگر علما ء کے ساتھ جو معاملہ رکھا جاتا ہے، وہی حنفی مقلدین کے ساتھ کیا جائے۔ تو الطحاوی صاحب! ہم الولا والبرا کے عقیدے کے حامل ہیں۔ داعی الی البدعۃ کے ساتھ ہمارا معاملہ بغض و عداوت والا ہی ہے۔ الحب و فی اللہ والبغض و فی اللہ!!!
    حواس آپ کے خراب ہو چکے ہیں، میری و تحریر پیش کریں پچھلی تحریر میں جس میں کسی سال و صدی کا ذکر ہو۔
    الطحاوی صاحب ! میں تو جانتا ہوں کہ میرا پالا ایک دیوبندی جاہل سے پڑا ہے جو خود کو "الطحاوی " کہلواتا ہے۔وہ اتنا جاہل ہے کہ عینی کی قرآن و حدیث اور صرف و نحو سے جہالت کو علمی "فروگزاشت" گردانتا ہے۔اور جنہوں نے عینی کو علامہ مانا ہے وہ بھی علم و ہنر سے کورے تھے۔ وہ پنجابی میں ایک کہاوت ہے:
    خواجہ کا گواہ ڈڈو!!
    اب حنفی مقلدین، عینی کو علامہ گردانیں یا فہامہ! اس کی اہل العلم کے نزدیک کوئی وقعت نہیں۔ اہل العلم کے نزدیک عینی علم و ہنر سے کورا ہی ہے۔
    الطحاوی صاحب! یہ اچھلنا کودنا آپ کے ہاں ہوتا ہے۔ یہ رقص تو آپ کے ہاں ایک درجہ معرفت ہے۔ وہ بھی ڈھول کی تال پر۔ عقلمند را اشارہ کافی!!
    باقی رہی بات شیخ الاسلام ابوالقاسم سیف بنارسی کی، تو آپ کشف الظنون اور شیخ الاسلام ابوالقاسم سیف بنارسی کی پیش کردہ عبارت میں تضاد ثابت کر دیں۔ مگر آپ سے یہ مطالبہ کئی بار کیا گیا ۔ اور آپ اس سے قاصر ہیں۔
    یہ شعر تمام حنفی مقلدیں مع ان کے "امام اعظم" ابو حنیفہ پر صادق آتا ہے۔
    اتنی نہ بڑھا پاکی داماں کی حکایت
    دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ

    اور الطحاوی صاحب آپ کے الفاظ کی غلطیاں میں درگذر کر دیا کرتا ہوں۔ ورنہ میں بھی لکھ سکتا ہوں کہ "اتنا نہ بڑھا پاکی داماں کی حکایت" نہیں بلکہ "اتنی نہ بڑھا پاکی داماں کی حکایت" ہے۔
    الطحاوی صاحب! اگر جواب ہے تو پیث کریں، جو نہیں تو کہہ دیں کہ جواب نہ دارد!!
    ان شاء اللہ کل بعنوان "حنفی جمہی ہیں" ایک تھریڈ قائم کیا جائے گا۔ الطحاوی صاحب ! آپ سے درخواست ہے کہ اس کا جواب ضرور تحریر کیجئے گا۔ اور دیوبندی فرقہ کو جہمیہ سے خارج ثابت کر کےدکھلائیے گا۔


    ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
    صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
    ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔
     
  6. salfi_8

    salfi_8 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 9, 2009
    پیغامات:
    150
    ماشاء اللہ ابن داود بھائى لوگ ديکھ رہے ہيں کہ ابھى تک الطحاوى صاحب نے آپ کى پوسٹ کا جواب نہيں ديا بلکہ ادھر اودھر کى باتيں شروع کردى ۔ مگر اميد کى جاتى ہے کہ وہ آپ کو مدلل جواب دے گے ۔۔
    محترم الطحاوى صحيح کہا نہ ميں نے ۔۔۔۔۔۔
     
  7. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    نام نہاد بے بنیاد شیخ الاسلام سیف بنارسی کی قلعی اگراترگئی ہے اوروہ بھی آپ کہ مہربانیوں سے کہ آپ نے ہی اولاان کی تحریر سے ہمیں روشناس کرایااورہمیں پتہ چلاکہ موصوف کس قماش کے ہیں اوررہی بات اپنے لاف گزاف کی اورالولاء والبرائ کے عقیدہ کے حامل ہونے کی تو ہم اس کی حقیقت دیکھ رہے ہیں کہ ایک ثابت شدہ علمی خیانت کو تاویلوں کے پردے سے ڈھانکنے کی سعی لاحاصل کی جارہی ہے۔

    لگتاہے کہ واقعتا حواس خراب ہوچکے ہیں۔جس کتاب کا حوالہ صفحہ نمبر وغیرہ لکھتے ہیں وہ توایساہو کہ پڑھنے میں آئے ۔اگرسب زیروبن جاتاہے توسامنے والاکیاسمجھے گا۔میں کوئی غیرمقلدتھوڑی ہی ہوں‌کہ یہ جناتی زبان سمجھ سکوں۔
    جنہوں‌ نے عینی کو علامہ کہاہے ان میں سے ایک حافظ سخاوی بھی ہیں دیکھئے وہ کیاکہتے ہیں
    اب حافظ سخاوی کے سامنے ابن دائود اورسیف بنارسی جیسے جاہلوں کی کیاوقعت رہ جاتی جس کی جانب کوئی توجہ کرے۔
    ایک مطالبہ شروع میں‌کیاگیاتھاکہ کہیں سے ثابت کردیجئے کہ عبارت کے درمیان سے کوئی جملہ حذف کرنا اور وہ بھی کسی علامت کے بغیر جس سے پتہ چلے کہ یہاں سے کوئی جملہ حذف ہوا ہے علم اورتحقیق کی دنیا میں اچھاسمجھاجاتاہے اس جواب سے بچنے کیلئے اتنی ساری جوتگ دود کی ہے اس کے بجائے صاف سیدھااعتراف کرلیتے کہ ہاں سیف بنارسی سے یہ غلطی ہوئی ہے
    اورجہاں تک عبارت میں تضادکی بات ہے تو یہ ہرعاقل وفہیم سمجھے گا سوائے ابن دائود کے ۔
    اس عبارت کا مطلب ہرشخص جس کو اردو میں شدبد ہے وہ یہی سمجھے گاکہ حافظ ابن حجر کی لاعلمی میں اس کے ایک شاگرد کو کسی طرح پٹاکر اوربہلاپھسلاکر اسے حافظ ابن حجر کی کتاب فتح الباری منگایاکرتے تھے ۔اوراپنے اسی مدعا کو ثابت کرنے کیلئے کشف الظنون کی عبارت میں خیانت کی حدوں کوپارکرتے ہوئے قطع وبرید کی ہے۔جب کہ کشف الظنون کی عبارت
    جب کہ اس جملہ کا صاف صاف مطلب یہ ہے کہ حافظ عینی ابن برہان کے واسطے سے حافظ ابن حجر کی اجازت سے فتح الباری کے نسخے عاریتالیاکرتے تھے۔اب دیکھیں دونوں میں تضاد ہے یانہیں۔
    اوراب اس کے بعد میں اپنی بحث ختم کرتاہوں‌کہ کیونکہ بحمداللہ اجلہ علماء جو حافظ عینی کے ہم عصر تھے ان کے حوالوں سے ثابت ہوچکاہے کہ وہ عربی ادب میں بھی خاصی دستگاہ رکھتے تھے۔اورجن اشعار کے بارے میں کہاگیاہے کہ وہ کسی دوسرے شاعر کی مدد سے کہے گئے ہیں اس کے بارے میں بھی اجلہ علماء سے ثابت ہوگیاکہ وہ انہی کے ہیں۔اب رہ گیاابن دائود اورسیف بنارسی صاحب کے اقوال بزعم خود توعلم وتحقیق کی دنیامیں نہ ان کی کوئ وقعت ہے اورنہ کوئی مقام!
     
  8. ابن داود

    ابن داود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2010
    پیغامات:
    278
    السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ
    اب چونکہ الطحاوی صاحب بحث کو اختتام کرنا چاہتے ہیں، میں اس بحث کا خلاصہ بیان کر دیتا ہوں۔ اور قارئین، اس خلاصہ کی تفصیل تھریڈ کے مطالعہ سے بھی اخذ کر سکتے ہیں!

    مندرجہ ذیل تحریر سے گفتگو کا آغاز ہو:



    جس پر الطحاوی صاحب نے مندرجہ ذیل اعتراض وارد فرمایا:

    اس کا جواب انہیں دیا گیاکہ:

    عینی میں علمی قابلیت کے فقدان کی دو دلیلیں، عینی کی کتاب عمدۃ القاری سے پیش کی گئیں:

    دوسری دلیل یہ پیش کی گئی:

    ان کا کوئی جواب نہیں دیا گیا، بس عینی کے بارے میں اقوال پیش کردیئے! جبکہ ہم عینی کے تحریر سے عینی میں علمی قابلیت کا فقدان ثابت کر رہے ہیں۔ اور عینی کی نظم میں کمزوری تو الطحاوی صاحب کو بھی قبول ہے ۔ جیسا کہ الطحاوی صاحب نے اعتراف کیا کہ :

    باقی نژ کا بھانڈا علامہ سندھی نےپھوڑ دیا!!

    الطحاوی صاحب ! آپ جمیل نوری نستعلیق کے فونٹ کو انسٹال کر لیں۔ ارقام آپ کے شاید اس وجہ سے نقل نہیں آرہے!! اس میں ہمارا قصور نہیں!!



    ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
    صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
    ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔​
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں