شرافت سوز تصویروں کی عریانی نہیں جاتی

نصر اللہ نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏فروری 2, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    شرافت سوز تصویروں کی عریانی نہیں جاتی
    ادب کی آڑ میں ترغیبِ رومانی نہیں جاتی

    خدا معلوم نسلِ نو کا کیا انجام ہونا ہے
    وطن سے فحش نغموں کی فراوانی نہیں جاتی

    عذاب آئے تو اس میں سینکڑوں کی جان جاتی ہے
    نہیں جاتی تو شیطانوں کی شیطانی نہیں جاتی

    کہیں بستی کی بستی بوند پانی کو ترستی ہے
    کہیں بارش برستی ہے تو طغیانی نہیں جاتی

    جہاں کے ذرے ذرے سے نمایاں ہے جلال اس کا
    مگر ہم سے خدا کی ذات پہچانی نہیں جاتی

    زمانہ اس قدر قائل ہوا ہے فیض جھوٹوں کا
    جو سچ کہتے ہیں ان کی کوئی بات مانی نہیں جاتی

    فیض احمد فیض​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    بہت زبردست شیئرنگ
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بہت خوب بھائ نصراللہ۔ شئرنگ کا شکریہ۔
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    شرافت سوز تصویروں کی اڑانی نہیں جاتی

    [​IMG]

    [​IMG]

    لمحہ فکریہ

    [​IMG]




    شرافت سوز تصویروں کی اڑانی نہیں جاتی
    ادب کی آڑ میں ترغیبِ رومانی نہیں جاتی


    اللہ کو معلوم کہ نسلِ نوح کا کیا انجام ہوا ہے
    وطن سے فحاش نغموں کی فروانی نہیں جاتی


    عذاب آئے تو اُس میں سینکڑوں کی جان جاتی ہے
    نہیں جاتی تو شیطانوں کی شیطانی نہیں جاتی


    کہیں بستی کی بستی بوند پانی کو ترستی ہے
    کہیں بارش برستی ہے تو بستی کی طُغیانی نہیں جاتی


    جہاں کے ذرے ذرے سے نمایاں ہے جلال اُس کا
    مگر ہم سے اللہ کی ذات پہچانی نہیں جاتی



    [​IMG]
     
  6. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    بہت عمدہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. حیا حسن

    حیا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2017
    پیغامات:
    118
    میں نے ایک دفعہ مجلس پر پڑھا تھا کہ ام ثوبان انتقال فرما گئی ہیں، کیا یہ وہی ہیں؟
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    جی ، یہ وہی ہیں ۔ اللھم اغفرلھا ،اللھم ارحمھا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. حیا حسن

    حیا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2017
    پیغامات:
    118
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں