سمسنگ کا 256 جی بی کا نیا مائکرو ایس ڈی کارڈ

انا نے 'موبائل کی دُنیا' میں ‏مئی 10, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    السلام علیکم

    سیم سنگ نے جون کے مہینے میں 256 جی بی کا مائکرو ایس ڈی کارڈ مارکیٹ میں لانے کا اعلان کیا ہے ۔ اس کی قیمت 250 ڈالر ہو گی ۔ اس کارڈ پر ڈیٹا محفوظ کرنے کی رفتار 90 MB پر سیکنڈ جبکہ ڈیٹا پڑھنے کی رفتار 95 MB پر سیکنڈ ہو گی۔ اس کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے آپ 55،000 تصاویر ، 12 گھنٹو ں پر مشتمل 4K ویڈیو ، یا 33 گھنٹے کی HD ویڈیو محفوظ کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ اس کارڈ پر پانی ، درجہ حرارت ، ایکس رے وغیرہ اثر انداز نہیں ہوں گے۔ اس کارڈ کے ساتھ آپ کو 10 سال تک کی محدود وارنٹی بھی ملے گی۔

    http://www.androidauthority.com/samsung-intros-256gb-microsd-card-691672/
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 13, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. لبید غزنوی

    لبید غزنوی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جولائی 7, 2015
    پیغامات:
    19
    اچھی چیز کے دام بھی اچھے
     
    • متفق متفق x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں