ادب کے من مانے طریقے

عائشہ نے 'لطائف' میں ‏اکتوبر، 22, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ادب، بے ادبی اور اہانتِ مقدسات (blasphemy)کے موضوع پر میرے ایک لیکچر کے بعد سوال ہوا کہ فون میں قرآن مجید رکھنا کیسا ہے۔
    طالبہ: کیا فون میں قرآن رکھنے سے قرآن کی بے ادبی نہیں ہوگی؟ فون میں وڈیوز، گانے، لطیفے اور نجانے کیا کیا ہوتا ہے؟
    میرا جواب: بالکل ہو گی، اس لیے قرآن کو ضرور رکھیں اور ایسی بے ادب چیزیں نکال دیں۔
    ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم نے ادب کے من مانے طریقے نکال لیے ہیں۔ فون سے قرآن نکال دینا تو بے ادبی نہیں لگتا لیکن جو قرآن رکھے وہ گستاخ لگتا ہے۔ یہ الٹا ادب ہے جو اصل میں بے ادبی ہے۔ اپنے فون سے ایسی چیزیں نکالتے وقت ضرور سوچنا چاہیے کہ میرے دل میں ان چیزوں کی محبت کہاں سے آئی اور اس میں ایمان کے لیے کتنی جگہ ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    بہت عمدہ بات ۔۔۔ ساری بات ترجیحات کی ہے
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وایاک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں