حکومت ہند کے دفاتر اب فینائل کی بجائے گاؤنائل سے پوتر کیے جائیں گے

عائشہ نے 'خبریں' میں ‏جنوری 16, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ہندوؤں کے ہاں گائے ایک مقدس جانور ہے، یہاں تک کہ اس کے گوبر اور پیشاب سے چیزوں کو پوتر یا پاک کیا جاتا ہے۔ اس ہندو روایت کو برقرار رکھتے ہوئے سیکیولر حکومت ہند کے دفاتر اب جراثیم کش فینائل کی بجائے گاؤنائل سے صاف کیے جائیں گے۔ خالص ہندو گئو ماتا کی بدبو سے نہیں گھبراتے لیکن ماڈرن ہندوؤں کی خاطر گائے کے پیشاب میں صنوبر کی خوشبو ملا کر گاؤنائل تیار کیا گیا ہے، جراثیم مارنے کے لیے اس میں نیم ڈالا گیا ہے۔
    یہ خبر مذاق بالکل بھی نہیں ہے، ایک بھارتی وزیر مانیکا گاندھی کا سنجیدہ منصوبہ ہے، ہولی کاؤفاؤنڈیشن کی مزید کامیابیوں کی تفصیل یہاں دیکھیے:
     
    Last edited: ‏جنوری 16, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    میرے خیال میں یہ کوئی بات نہیں ہے. کل کو یہ اس گندگی سے نہانا بھی شروع کر سکتے ہیں. مرار جی ڈیسائ کو تو آپ جانتے ہی ہوں گے . وہ اسے نوش بھی فرمایا کرتے تھے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اور اب ان کو چاہیے کہ سیکورٹی گارڈ بندروں کو رکھیں۔ بندر بھی ان کے نزدیک مقدس ہیں۔
    واقعی یہ لوگ مشرک ہونے کے ساتھ ساتھ نجس بھی ہیں۔
    ان کی شکلوں پر نحوست کے اثرات واضح نظر آتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    وہ تو اپنا ۔۔۔۔ :censored:
    Indian EX PM Mr. Marar Ji Desai used to drink his own urine
    In 1978, Prime Minister Morarji Desai, a longtime practitioner of "urine therapy", spoke to Dan Rather on 60 Minutes about the benefits of drinking urine.
    Desai stated that drinking urine was the perfect medical solution for the millions of Indians who cannot afford medical treatment.
    http://en.wikipedia.org/wiki/Morarji_Desai
     
  5. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    نریندر مودی کی وجہ سے سب کو دو قومی نظریہ کی سمجھ آ جائے گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 17, 2015
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    استغفر اللہ العظیم، یعنی یہ آپ کے تصور سے کچھ زیادہ ہی "پوتر" ہیں۔ کھانا کھاتے وقت صرف ان کے خیال سے ہی کھانا مشکل ہوگيا تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  8. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    ہاہاہاہا.... سبحان اللہ اس بڑھ کے بھی کوئی سزا ہو سکتی ہے گندگی مانی بھی جائے اور بچا بھی نہ جائے.
    بڑی گندی تہذہب ہے ان کی.
    ویسے ایک بات سوچتا ہوں میں کہ یہ گائے کو ماں کہتے ہیں تو سنڈے کو ابا جی کیوں نہیں کہتے..؟؟؟
    ہاہاہا...
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  9. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    استغفر اللہ العظیم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اس خبر پر تبصروں میں کسی نے لکھا کہ مسلمان ملازم ان دفاتر میں نماز نہیں پڑھ سکیں گے، لیکن جس جانور کا گوشت کھایا جاتا ہو اس کا فضلہ نجس نہیں ہوتا اس میں،حلال جانور اور پرندے شامل ہیں سو ایسا مسئلہ نہیں ہوگا۔اسی لیے بکریوں کے باڑے (مرابض الغنم ) میں نماز ادا کرنے کی اجازت ہے۔
     
    Last edited: ‏جنوری 19, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    دی ہولی کاؤ فاؤنڈیشن کی رہنما کا کہنا تھا کہ گائے کے پیشاب سے کیمیکل تیار کرنے والی کمپنی نے جب پہلی بار اس کیمیل کو استعمال کرنے کا تجربہ کیا تو اس کی بدبو اتنی زیادہ تھی کہ کوئی بھی شخص اسے برداشت نہیں کر سکتا تھا لہذا اس کی بدبو کم کرنے کے لئے اس میں صنوبر کی خوشبو شامل کی گئی۔ دی ہولی کاؤ فاؤنڈیشن کا کہنا تھا کہ اس کیمیکل کو ’’گاؤنائل‘‘ کا نام دیا گیا ہے اوراس کو مختلف لیبارٹریز میں ٹیسٹ بھی کیا جاچکا ہے ۔

    http://www.express.pk/story/320448/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اب ان کو چاہیے کہ اوباما کے دروہ پر گائے کے پیشاب کی سلامی دے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    یعنی انہیں اس متبرک پانی سے غسل دیا جاۓ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں