سزا اور جزا

ساجد تاج نے 'ادبی مجلس' میں ‏فروری 25, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    [​IMG]


    [​IMG]

    سزا اور جزا

    [​IMG]




    دراصل گنہگار لوگ سزا اور جزا پہ یقین نہیں‌کرتے

    جس کو سزا اور جزا کا یقین ہے وہ نیک ہے پس نیک لوگ یہی ہوتے ہیں‌

    اگر انسان کو سزا اور جزا نہ ہوتی تو پھر انسان نہ ہوتا کیونکہ حیوانوں‌کو سزا اور جزا نہیں‌ ہے

    حیوانوں‌ میں‌ عقل و شعور نہیں‌ہے اس لیے وہ سزا اور جزا سے آزاد ہیں‌

    فرشتوں‌میں‌ بھوک نہیں‌ وہ بھی سزا اور جزا سے آزاد ہیں‌

    انسان اپنی فطرت پہ غالب ہے ورنہ نبی پیغمبر نہ ہوتے

    انسان اپنی مرضی سے سب گُناہ کرتا ہے

    اللہ تعالی کے بعد انسان کو پوری کائنات میں‌ سب سے زیادہ اختیارات حاصل ہیں‌

    اختیارات کی وجہ سے سزا اور جزا ہے

    کوئی گُناہ ایسا نہیں‌ جس کی سزا نہ ہو

    کوئی نیکی ایسی نہیں‌جس کی جزا نہ ہو

    کوئی عمل ایسا نہیں‌ جو اللہ تعالی کے علم میں‌ نہ ہو

    روزِ حساب کا پیغام ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبروں‌نے دیا ہے

    آخرت کا یقین ہی انسان کو جنت کی طرف لے جاتا ہے


    رائٹر : اورنگ زیب فرازی
    کتاب : حیات بشر
    صفحہ نمبر : 246

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. مفتی عبداللہ

    مفتی عبداللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 19, 2012
    پیغامات:
    27
    شکر ہے اللہ تعالی دنیا میں ھی معافی دیتا ھے ورنہ کیا ھوتا؟؟؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اگر انسان کو اُس کی سزا دنیا میں‌ہی ملنے لگ جاتی تو آج یہ دنیا کب کی ختم ہو چکی ہوتی
     
  4. فلاح کا راستہ

    فلاح کا راستہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 22, 2011
    پیغامات:
    238
    جزاک اللہ خیرا
     
  5. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    جزاکم اللہ خیرا
    ماشاءاللہ بہت عمدہ انتخاب۔
     
  7. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    جزاکم اللہ خیرا
    ماشاءاللہ بہت عمدہ انتخاب۔
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    پسند کرنے کا شکریہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں