گلگت بلتستان کے حسین مناظر

مخلص1 نے 'گرافک کی ضروریات' میں ‏جنوری 8, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مخلص1

    مخلص1 -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 25, 2010
    پیغامات:
    1,038
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. مخلص1

    مخلص1 -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 25, 2010
    پیغامات:
    1,038
  3. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بہت خوبصورت اور پرخطر راستہ:00006:
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ماشاءاللہ خوبصورت شیئرنگ جاری ہے
     
  5. مخلص1

    مخلص1 -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 25, 2010
    پیغامات:
    1,038
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. مخلص1

    مخلص1 -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 25, 2010
    پیغامات:
    1,038
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہت خوبصورت تصویر شیئر کرنے کا شکریہ بھائی
     
  8. ابو عبیدہ

    ابو عبیدہ محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 22, 2013
    پیغامات:
    1,001
    ماشاء اللہ

    اللہ تعالی نے ہمارے ملک میں‌کیسے کیسے نظارے رکھے ہیں

    دریائے نیلم میں تو نہائے تھے اور دریائے کابل میں بھی

    زیر نظر تصویر میں کونسا دریا ہے بتا کر ممنون کر دیجیے۔
     
  9. مخلص1

    مخلص1 -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 25, 2010
    پیغامات:
    1,038
    یہ دریائے شوق ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آگے چل کر سکردو میں یہ دریائے سندہ مین تبدیل ہوجاتا ہے
     
  10. عاصم خان

    عاصم خان -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    396
    بلتستان واقعی اللہ کی نعمت ہے۔۔۔۔۔ راقم الحروف کو اللہ نے اپنے فضل وکرم سے متعدد بار مواقع فراہم کئے ہیں اس خوبصورت وادی کو دیکھنے کے،،،، پر ایک چیز جو راقم الحروف کو بے چین کرتی ہے وہ یہ ہے کہ اللہ نے بلتستان کے لوگوں سے ہر چیز سے مالا مال کیا ہے۔۔۔۔ مگر اکثریت کو عقیدہ توحید کی قیمتی دولت اور نعمت سے محروم رکھا ہے۔۔۔۔۔ اس پوسٹ کے ذریعے راقم الحروف آپ تمام احباب سے اپیل کرتا ہے کہ جہاں آپ اپنے لئے دعا کرتے ہیں وہاں راقم الحروف کے اعزاء و اقارب کیلئے بھی دعا کریں۔۔۔ کہ اللہ انھیں اپنی اس عظیم سے نعمت سے ہمکنار کرے۔۔۔۔۔ آمین
     
  11. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
    اللہ تعالٰی ہمیں بھی صحیح معنوں میں مومن بنائیں اور ہمیں توفیق دیں کہ ہم توحید کا پیغام لوگوں میں عام کریںآمین
    گلگت میں شیعوں کی کثرت ھے اور یہی حال چترال،کالاش کے علاقوں کا ھے۔۔وہاں آغا خانیوں کی بھرمار ھے۔۔لیکن اب اللہ نے بہتری کی سبیل نکالی ھے۔۔لوگ دین سے آگاہ ہو رہے ہیں۔۔الحمدللہ
     
  12. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں