اصول

ابو ہریرہ نے 'مجلس اطفال' میں ‏دسمبر 25, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو ہریرہ

    ابو ہریرہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 18, 2015
    پیغامات:
    42
    اصول

    ……* اصول اگر لمحہ بھر کےلیے بھی ختم ہوجائے تو سارا لظام شمسی تہہ و بالا ہو جائے۔(گاندھی)
    ……*انسانيت كو ناک کے بل چلانے کے لیے تمام ذرائع میں سے اخلاقیات سب سے کارآمد ذریعہ ہے۔(نطشے)
    ……* قدرت کا یہ عام سا اصول ہے،جوکبھی بھی نہیں بدلے گا کہ قابل اشخاص ناقابل اشخاص پر حکومت کرتے رہیں گے۔(ڈائیو نیسیئس)
    ……* اگر آپ کے کچھ اصول ہیں توان پر قائم رہیے،کبھی نہ کبھی بات ضرورسنی جائے گی۔(ڈبلیو۔مون)
    *……*……*……*……*……*……*
     
    Last edited by a moderator: ‏دسمبر 29, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں