انقلاب آیا

عائشہ نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏ستمبر 3, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کبھی جو روپ بدل کر نیا عذاب آیا
    تو سادہ لوح یہ سمجھے کہ انقلاب آیا

    یہ جانا تشنہ لبوں نے کہ اب کے آب آیا
    قدم سراب سے نکلے تو پھر سراب آیا

    ورودِ حشر میں اب دیر کس لیے اتنی
    کہ زندگی ہی میں جب سر پہ آفتاب آیا

    جو چور خود ہو کرے گا محاسبہ کیوں کر
    کہا ہے کس نے کہ اب دور احتساب آیا

    تمام عمر کٹی اپنی اس طرح کاوِش
    کہ اک عذاب ٹلا دوسرا عذاب آیا

    محمو د کاوش
    راولپنڈی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    بہت اچھا
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    بهت هی اچهی شیئرنگ
     
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    حالات کے عین مطابق۔۔ بہت خوب

    :00002:
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہ غزل ہردور میں حالات کے مطابق رہے گی کیوں کہ یہاں آئے دن انقلاب آیا رہتا ہے۔
     
  6. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    585
    کبھی جو روپ بدل کر نیا عذاب آیا
    تو سادہ لوح یہ سمجھے کہ انقلاب آیا

    یہ جانا تشنہ لبوں نے کہ اب کے آب آیا
    قدم سراب سے نکلے تو پھر سراب آیا

    ورودِ حشر میں اب دیر کس لیے اتنی
    کہ زندگی ہی میں جب سر پہ آفتاب آیا

    جو چور خود ہو کرے گا محاسبہ کیوں کر
    کہا ہے کس نے کہ اب دور احتساب آیا

    تمام عمر کٹی اپنی اس طرح کاوِش
    کہ اک عذاب ٹلا دوسرا عذاب آیا

    محمود کاوش
    راولپنڈی​
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • متفق متفق x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں