میرا پسندیدہ شعر ۔۔

ابوعکاشہ نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏ستمبر 22, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    ﺳﭻ ﺗﻮ ﮐﮩﮧ ﺩﻭﮞ ﻣﮕﺮ ﺍﺱ ﺩﻭﺭ ﮐﮯ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﻮ
    ﺑﺎﺕ ﺟﻮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﺘﯽ ﮨﮯ ﺑﺮﯼ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    یہ شعر سلیم احمد کی غزل سے لیا گیا ہے
    غلط املا کا درجہ کیوں دیا گیا ہے وجہ بیان کر دیں ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    غلطی سے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
    پَر نہیں طاقتِ پرواز مگر رکھتی ہے
    علامہ اقبال
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    بدلتا رہتا ہے ہر دور میں شعورِ طلب
    جو شوق پہلے کبھی تھا وہ اب نہیں ہوتا
    رضیہ سبحان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اڑ گئی پر سے طاقت پرواز
    کہیں صیاد اب رہا نہ کرے

    جعفر علی حسرت
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    دشمنوں نے جو دشمنی کی ہے
    دوستوں نے بھی کیا کمی کی ہے

    جالب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    دورِ مطلب پرستی ہے راشد
    دُشمنِ جاں ہے بھائی بھائی کا
    ق ر م احمد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    ہم اپنے عہد کا نوحہ سنائیں کیا تمکو
    ستم تو یہ ہےکہ ہم آدمی کو بھول گئے
    ق ر م احمد
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 18, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    یہ حادثات نہ سمجھیں ابھی کہ پست ہوں میں
    شکستہ ہو کے بھی , ناقابلِ شکست ہوں میں

    متاعِ درد سے دل مالا مال ہے میرا
    زمانہ کیوں یہ سمجھتا ہے کہ تنگ دست ہوں میں

    ساقی امرووہوی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    کرے گا کون خبردار ایسے کانٹوں سے
    جنہوں نے اَوڑھ لیا ہے لبادہ پھولوں کا
    خالد محمود
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    سنائی جاتی ہیں درپردہ گالیاں مجھ کو
    جو میں کہوں توکہیں آپ سے کلام نہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    واقف ہے خوب جھوٹ کے فن میں یہ آدمی
    یہ آدمی ضرور سیاست میں جاۓ گا۔

    راحت اندوری
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    بہت مجبور آنکھیں تھیں، بہت بے ربط جُملے تھے
    ضرورت کو بیاں کرنے سے اِک خُوددار قاصر تھا
    جبار واصف
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  16. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ہر ایک گھر میں دیا بھی جلے اناج بھی ہو
    اگر نہ ہو کہیں ایسا تو احتجاج بھی ہو

    رہے گی وعدوں میں کب تک اسیر خوشحالی
    ہر ایک بار ہی کل کیوں کبھی تو آج بھی ہو

    نہ کرتے شور شرابہ تو اور کیا کرتے
    تمہارے شہر میں کچھ اور کام کاج بھی ہو

    ندا فاضلی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    خود سے خود تک پہنچ نہیں پاتا
    کون ہے درمیاں نہیں معلوم

    ( ملک جہانگیر اقبال )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  18. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    کر دیئے تبدیل منظر خانگی تقسیم نے
    اب چچاؤں کے مکاں ہیں ، تھا کبھی دادا کا گھر
    جبار واصف
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  19. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    اسے کہو........جو بلاتا ہے گہرے پانی میں
    کنارے سے بندھی کشتی کا مسئلہ سمجھے

    نا معلوم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  20. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    نہ سمجھیں اپنا مگر غیر تو نہ سمجھیں لوگ
    اب اپنے آپ میں اتنی تو انکساری رکھ

    ناظم نقوی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں