کیا بھولنا بچوں کے لیے اچھا ہے؟

ابوعکاشہ نے 'مجلس اطفال' میں ‏دسمبر 24, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    کیا بھولنا بچوں کے لیے اچھا ہے؟

    بڑوں کی نسبت چھوٹے بچوں کو کچھ یاد کروانا بڑا مشکل کام ہے. اور اگر یاد ہو بھی جائے. تو جلد بھول جاتے ہیں. یہ ممکن ہے کہ بھولنے کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں.
    بعض لوگوں کو یہ غلط فہمی بھی ہو جاتی ہے کہ شاید بچہ کند ذہن ہے. ہو سکتا ہے کہ کسی بیماری کی وجہ سے یادداشت متاثر ہو جائے . مگر عموما ایسا نہیں ہوتا. بچے کیوں جلدی بھول جاتے ہیں. کیا بھولنا ان کے لیے اچھا ہے یا نقصان دہ ہے.اس طرح کے تمام سوالوں کے جواب درج ذیل ویڈیو میں مل جائیں گے.

    بشکریہ عدیل امتیاز
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • مفید مفید x 1
  2. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    مفید معلومات
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بہت خوب۔ شئرنگ کا شکریہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں