[you] آؤ بات کریں- 2

المسافر نے 'گپ شپ' میں ‏جون 25, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
  2. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    :00032:
     
  3. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    بھائیوں‌بڑے ہو جاؤ شاباش یا پھر یہ طے کیا ہوا ہے کہ کبھی بڑا ہونا ہی نہیں‌ہے بس ڈائیریکٹ بوڑھے ہونا ہے ۔:00005:
     
  4. عقرب

    عقرب Guest

    اسلام علیکم !

    ہم بھائیوں‌نے یہ طے کیا ہوا ہے کہ جب تک آپ بڑی نہ ہوجائیں‌ ۔۔
    ہم معصوم بھی بڑے ہونے کی گستاخی نہیں‌ کرینگے۔۔
    :00026:
     
  5. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    وعلیکم السلام ،

    کیسے ہیں‌بھائی صاحب ۔ مزاج بخیر؟؟؟

    اپنا یوزر نیم تبدیل کروایئں دیکھیں ذرا ۔بخوبی اس بات کا اندازہ ہو جائے گا کہ میں نے بڑے نہیں‌بلکہ بوڑھے ہونے کا ارادہ کر لیا ہے ۔:00005:

    اب میں اپنے نام دلکش سے نہیں‌بلکہ کنیت ام اقصمہ کے نام سے لاگ ان ہوں گی ان شاءاللہ اگر شداد بھائی نے تبدیل کر دیا آج کی تاریخ‌میں تو ۔:00016:

    اب طے کیئے کو تبدیل کرو شاباش اچھے بچوں کی طرح ۔:00005:
     
  6. عقرب

    عقرب Guest

    جی اماں‌بی اچھا ہوں‌ ۔اللہ کا فضل ہے ۔۔

    میرے یوزر نیم کو کیا ہوا اچھا بھلا تو ہے ۔۔ہاں آپ تبدیل کررہی ہیں‌ اچھی بات ہے ۔۔کم سے کم آپ کی اسکول فرنڈز کی بات سچ ثابت ہوگی۔۔:00039:

    اور شداد کون صاحب ہیں‌۔۔؟ اچھا زمرد بھائی ۔۔۔پر یہ مجلس پر کیوں‌ یوزر نیم چینج کرنے کی ہوا چلی ہے ۔۔؟

    ایک طرف تو بچہ بھی کہتی ہیں‌ اور طے کیئے ہوئے کو تبدیل بھی کرنے کو ۔۔آخر کروں‌ تو کیا کروں‌۔۔:00002:
     
  7. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    ہوا کا چلنا اچھا ہے حبس ختم ہو جاتا ہے ۔:00005:

    بھئی میں تم سے بڑی ہوں اس لیے بوڑھے بھی ہو جاؤ گے تب بھی میں بچہ ہی سمجھوں گی ۔ہاں اگر طے کیا ہوا تبدیل نہیں‌کرنا ہے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔میں‌اپنے بھائیوں کے ساتھ ہوں ہر فیصلے میں ان کے ۔:00001:
     
  8. عقرب

    عقرب Guest

    آپ شائد غلط فہمی کا شکار ہیں‌ ۔۔آپ مجھ سے بڑی ہیں ۔۔؟ خیر آپ سے عمر نہیں‌ پوچھونگا پر اپنی تو بتا ہی سکتا ہوں ۔۔تاکہ آپ کو اندازہ ہوجائے 29 سال ہے بس میری عمر۔۔:00005:

    اب بتائیں بڑی ہیں‌ کے چھوٹی ؟ :00026:
     
  9. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    چنٹ :00032::00005::00032::00005::00032:
     
  10. عقرب

    عقرب Guest

    ہا ہا ہا ۔۔۔۔:00005:
     
  11. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    یقین تو نہیں آتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے میں اس بات پر سب سے زیادہ حیران ہوں کہ عورتوں کی اکثریت (95 فیصد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی عمر کم بتاتی ہے یا پھر کم عمر کا تاثر دیتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کیوں ؟
    جبکہ مردوں کا حال اس کے برعکس ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی 15 فیصد
    :00016:
     
  12. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    کیا دؤں ۔ ۔ ۔
    ویسے بھی وقت کی کمی ہے

    اب آپ نے ایسا کیوں کیا، یہ تو آپ ہی جانیں، خیر اب بار بار بات کرتے وقت جھجک ضرور ہو رہی ہے ۔۔
    صرف آپ ہی نہیں،
    شداد
    عکاشہ
    زید
    سعدی
    اور وہ تمام لوگ جو نک تبدیل کر چکے ہیں
     
  13. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    یہی ارادہ میرا بھی تھا ! اپنا نک بدلنے کا کوئی آج سے ڈیڑھ دو ماہ پہلے !

    لیکن ناظم بننے کے بعد کسی وجہ سے منسوخ کردیا ۔۔ :00039:
     
  14. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    :00003:
    :00003:
    :00003:

    :00006:
    :00001:
    :00039:
     
  15. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    :00001:
     
  16. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    چلیں آخر آپ نے بھی ناااااا :00039:
     
  17. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/:00039:
     
  18. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    کیا باتیں‌ہو رہی ہیں‌؟؟؟؟
     
  19. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    یوزر نیم کی تبدیلی سے متعلق !
     
  20. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    میں بھی سونچ رہی ہوںاس تعلق سے ۔
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں