اردو مجلس کا پرانا ڈیٹا

عفراء نے 'ضروری اعلانات' میں ‏جولائی 1, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ ہم نے اردو مجلس کو نئے سرے سے شروع کیا ہے (اس بابت کچھ تفصیل یہاں ملاحظہ ہو) لہذا کئی اراکین مجلس کے پرانے ڈیٹا کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔ اس حوالے سے چند حقائق پیش خدمت ہیں۔

    1- ہوسٹنگ کمپنی سے ڈیٹا واپس ملنے کی فی الحال امید نہیں رہی۔

    2- ہم اپنے طور پر ویب آرکائیوز سے ڈیٹا ری کور کر رہے ہیں جس میں چند ماہ لگ سکتے ہیں۔ اس کے بعد ڈیٹا مجلس پر اپ لوڈ کر دیا جائے گا ان شاء اللہ۔

    3- جو ڈیٹا ہم ری کور کریں گے وہ پبلک فورم کا ہی ہوگا جس میں پاسورڈ پرٹیکٹڈ زمرے شامل نہیں ہوں گے۔ مثلا، یوم تاسیس کا زمرہ، گوشہ نسواں وغیرہ۔

    4- اسی طرح یوزر اکاؤنٹس بھی پرانے واپس نہیں آسکتے اور ہر رکن کو خواہ وہ نیا ہو یا پرانا، نئے سرے سے اکاؤنٹ بنانے کی زحمت کرنا ہوگی۔

    اس حوالے سے کوئی سوال اور تجاویز وغیرہ ہوں تو یہیں کر لیے جائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 8
  2. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    کل پرسوں ۔۔۔۔اردو مجلس اپنے پرانے ڈومیں سے آن ایئر ہوئی تھی ۔ ۔۔۔۔؟؟؟؟ مجھے کسی بھائی نے فون کرے خوشخبری بھی دی تھی اور اس طرح جلدی مایوس ہونا ٹھیک نہیں ۔۔۔ہوسٹنگ کمپنی تک کسی طرح رسائی کی جائے ۔اور ڈومیں بھی سیم رکھا جائے تو تاکہ گوگل رینک ور لنک وغیر بھی برقرار رہ سکیں ۔۔۔۔
    جہاں تک مجھے شداد بھائی نے بتایا تھا تو وہ امریکن کمپنی ہے لہذا کسی مجلس کے کسی امریکن رکن کا ان سے معاملہ کرنے کا کہا جائے ۔ مجھے یقین ہے کہ اگر موجود ہ ٹیم ایک بار پھر کوشش کرے تو پرانی محنت ضایع نہیں جائے گی،امید ہے کہ باقی نعم البدل باتوں پر بعد میں سوچا جائے گا
    باقی میرے پاس ایک جی بی کا ڈیٹا جو محفوظ ہے جس میں
    ‎Tuesday, ‎June ‎07, ‎2011, ‏‎11:23:45 PM
    تک کا تمام ڈیٹا محفوظ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔لہذا آن لائن اڑکائیو سے باقی دوسالوں کا ڈیٹا جمع کیا جائے ۔۔۔
    اگر انتظامیہ نے اجازت دی تو وہ بیک فائل یہاں شیئر کردوں گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    میں نہیں سمجھتا کہ اونر کی وفات کے بعد اگر اکاؤنٹ تک رسائی نہیں ہے اونر کے ورثاء کے پاس قانونی چارہ جوئی کا حق ختم ہوجائے سائبر قوانیں کے بھی ملحوظ خاطر رکھا جائے ۔۔۔۔
    پھر ڈومیں الگ کمپنی سے لیا ہوا تھا اور ہوسٹنگ دوسری سے ۔۔تو ڈومین تک رسائی کیوں ممکن نہیں رہی ہے اب ؟ امید ہے اراکیں اپنے تجاویز شیئر کریں گے ۔
    ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    جزاک اللہ خیرا بشیر بھائی
    ہم لوگ کوشش میں ہیں ان شاء اللہ امید ہے کہ کچھ نہ کچھ مسئلہ حل ہوجائے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    اللہ تعالی آپ لوگوں کو کامیابی عطا فرمائے ۔۔ ہماری دعائیں آپ لوگوں کے ساتھ ہیں
    ۔
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
    اردووی بی کی بندش ، ڈیٹا ریکوری اور اس حوالے سے جتنی بھی تجاویز دی جارہی ہیں ۔ عرض ہے کہ اس حوالے سے تمام ممکن قسم کی کوشش کی جا چکیں ۔ اور کی جارہی ہے ۔ اور مزید کچھ دنوں تک اس حوالے سے اراکین مجلس کو تفصیل سے آگاہ کردیا جائےگا لہذا تب تک اطمینا ن رکھیں اور انتظار فرمائیں ۔ تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال
     
    Last edited by a moderator: ‏جولائی 6, 2014
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں