[you] آپ کس کو مِس کررہے ہیں ؟

ابن عمر نے 'گپ شپ' میں ‏اگست 6, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198
    السلام علیکم۔آج عید کا دن ہے نا اور ابو جی پاکستان میں ہیں میں انہیں بہت مس کر رہی ہوں۔آپ سب سے گزارش ہے کہ میرے ابو کے لیے دعا کریں کہ اللہ انہیں سلامت رکھے۔آمین
     
  2. سوری

    سوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2007
    پیغامات:
    730
    اللہ اپ کے ابو کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
     
  3. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    ہم سب دعا گو ہیں ۔آمین۔میں اپنی والدہ ‌کو مس کر رہی ہوں۔اللہ میاں انکے درجات بلند کرے۔آمین۔
     
  4. ہما

    ہما -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 23, 2007
    پیغامات:
    1,694
    آمین ثُم آمین......:00017:
     
  5. ہما

    ہما -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 23, 2007
    پیغامات:
    1,694
    میں سب کے لیئے اُداس ہوں ...جو میرے پاس نہیں ...اس وقت،......:(
     
  6. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    مہندی کو مس کر رہی ہوں۔
     
  7. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    :hmmm:
     
  8. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    سب دوستوں‌کو۔
     
  9. Irshad

    Irshad -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    20
    آج میں اس کو مس کر رھا ہوں
     
  10. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198
    آمین۔دلکش اللہ آپ کی والدہ کو خوش رکھے اور ایمان اور صحت کے ساتھ لمبی زندگی دے۔اور ہمیں جنت میں اکھٹا کرے۔آمییییییین یا رب العاالمین
     
  11. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    میری والدہ حیات نہیں ہیں۔
     
  12. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    کسی کو نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  13. سوری

    سوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2007
    پیغامات:
    730
    میری دعا ہے اللہ ان کی بخشش فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے- آمین
     
  14. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    اللہ ان کی بخشش فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے- آمین
     
  15. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    مس یو آٌل
     
  16. ateequr rahman

    ateequr rahman -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 23, 2007
    پیغامات:
    53
    میں عکا شہ کو مس کر رھا ھوں بھت دن ھوگئے ان سے ملاقات نھیں کر کے اللہ ان کو خوش رکھے
     
  17. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    مصروفیت کو مس کر رہی ہوں۔
     
  18. سوری

    سوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2007
    پیغامات:
    730
    یہ کون ہے؟؟؟؟
     
  19. سوری

    سوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2007
    پیغامات:
    730
    آمین...........
    میرے خیال تو وہ نظر آتی رہتی ہیں اردو مجلس پہ!!!!
     
  20. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    عُکاشہ ہمارے بھائی ہیں ۔۔۔:giggle:
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں