میڈیا فائر کی ایک چھوٹی سی ٹپ

محمد ارسلان نے 'اردو آئی ٹی ٹِپس اینڈ ٹیوٹوریلز' میں ‏جون 28, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    السلام و علیکم دوستو!

    میں آج آپ لوگوں کے لئے میڈیا فائر ڈاٹ کام کی ایک چھوٹی سی ٹپ لایا ہوں جس سے آپ میڈیا فائر پر اپلوڈ کی گئی فائلز کو ڈھونڈنے میں سہولت ہو گی۔

    گوگل ڈاٹ کام کو اوپن کریں اور اس میں یہ لکھیں

    site: mediafire.com photoshop.rar
    [​IMG]

    site: mediafire.com لکھنے کے بعد آپ سپیس دے کر سافٹ وئیر کا نام لکھیں اور پھر ڈاٹ آر اے آر لکھ دیں۔

    یاد رہے ڈاٹ آر اے آر ایکسٹینشن لکھنا لازمی ہے۔

    لکھنے کے بعد آپ انٹر کر دیں۔یہ دیکھیں۔



    [​IMG]
     
  2. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    اچھی ٹپ ہے۔
     
  3. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    یہ ٹپ کا مقصد صرف یہ ہے کہ آپ میڈیا فائر پر ہوسٹ کی گئی فائلز کو تلاش کر سکیں کیونکہ میڈیا فائر کا اپنا کوئی سرچ انجن نہیں‌ہے یعنی آپ اگر کوئی فائل اپلوڈ کروا دیں اور دوسرے اسے سرچ کرنا چاہیں تو وہ سرچ نہیں‌ہوگی جب تک آپ اسکا لنک کسی سے شیئر نہیں‌کرتے۔۔۔۔
    ریپڈ شیئر۔4shared اور دوسری معروف ہوسٹنگ سائیٹس اس وجہ سے معروف ہیں‌کیونکہ ان پر موجود فائلز کو سرچ کیا جاسکتا ہے
     
  4. راج

    راج -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 5, 2007
    پیغامات:
    94
    ریپڈ شیئر پر کس طرح سرچ کیا جاسکتا ہے-
     
  5. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    آپ کیا سرچ کرنا چاہتے ہیں؟؟؟اس کا نام تو لکھیں‌یہاں‌ذرا۔۔۔۔
     
  6. یاسمین

    یاسمین -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2009
    پیغامات:
    385
    جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا
     
  7. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    پسند کرنے کا شکریہ بھائی

    اوکے بھائی شکریہ
    پسند کرنے کا شکریہ سسٹر

    جزاک اللہ خیرا
     
  8. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  9. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    بہت خوب ارسلان بھائی
    جزاک اللہ
     
  10. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  11. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  12. جاوید خان

    جاوید خان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 1, 2008
    پیغامات:
    33
    بہت خوب ارسلان بھائی
     
  13. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  14. عبیداللہ عبید

    عبیداللہ عبید -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2008
    پیغامات:
    63
    کوئی بھی چیز ،سادہ طریقہ درج کریں یا یہ بتائیں کہ ریپیڈ شیر کے لیے بھی یہ طریقہ استعمال کیا جاسکتا ہے ؟؟
     
  15. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    میڈیا فائر کی جگہ کوئی بھی ہوسٹنگ والی سائٹ کا نام لکھ دیں
    For Example
    4shared
    megaupload
     
  16. یاسر عمران مرزا

    یاسر عمران مرزا -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 15, 2010
    پیغامات:
    205
    واقعی میڈیا فائر کا اپنا سرچ انجن نہیں‌ہے ؟
    پھر میں‌کیوں ہر فائل کی ڈسکرپشن بھی لکھ رہا ہوں اور اسے ٹیگ بھی لگا رہا ہوں۔۔۔ کیا وہ صرف ایک اکاؤنٹ میں تلاش کے لیے ہے ؟

    مفید شئرنگ کا شکریہ
     
  17. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    عمدہ ٹپ ہے جی .
    اور اس کے علاوہ اگر ریپڈ شئیر ،میگا اپ لوڈ ، ہاٹ فائل نامی اپ لوڈنگ سائیٹ سے کچھ سرچ کرنے کے لیے درج ذیل لنک بھی استعمال کیا جاسکتا ہے .
    FileCrop - Search and Download Rapidshare Megaupload and Hotfile Files

    اس درج بالا لنک میں سادہ طریقے سے نام لکھیں اور اپنی مطلوبہ فائل پائیں .
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں