،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔ خواتین کے مسائل اور ان کا حل ۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،

irum نے 'خواتین کے مسائل اور ان کا حل' میں ‏جولائی 28, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    وعلیکم اسلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
    بنت امجد کیا حال ہے ؟
    اور ام ثوبان کیا حال ہے ؟آج کا روزہ کیسا رہا ؟
    باقی سسٹرز کا کیا حال ہے ان شاءاللہ جلد ٹھریڈز شروع کر رہے ہیں پھر سب کو آنا پڑے گا خواہش ہے کہ ہر سسٹرز کچھ نہ کچھ لکھے -
     
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    یہاں تو سب آتے هیں خیریت پوچه کر چلے جاتے هیں بہت دیر سے سن رهے هیں کہ یہاں کچه شروع کر رهے هیں اللہ جانے کب شروع هو گا جلدی شروع کریں نا.تاکہ اس تهریڈ کا گپ شپ کے ساته ساته کچه مقصد بهی هو ....
     
  3. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    سب سسٹرز کا کیا حال ہے ؟ سب ہی غیر حاضر میرے سوا -
    اتنی لمبی غیر حاضری اچھی نہیں ہوتی -
    چلیں ایک سلسلہ شروع کرتے ہیں سب سسٹرز نے جو پکایا ہو وہ بتایا کریں اس طرح روز کیا پکانا ہے ؟کا مسلہ حل ہو جائے گا- اور کیا پکانا ہے اس کا آئیڈیا مل جائے گا -
    چلیں ابتداء میں کرتی ہوں آج میں نے حیدر آبادی دالچہ پکایا اور ساتھ میں چاول -
     
  4. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    میں بھی حاضر ہو گئی ہو سسٹر
    آئیڈیا تو بہت اچھا ہے ، سب سسٹرز شئیر کریں گی تو روز کی سوچنے کی ٹیننشن کم ہو جائے گی
    ہم نے آج چنے کی دال بنائی ہے
     
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    آج هم نے قیمے والے چاول اور کالے ثابت مسور بناے
    باقی سب سسٹرز بهی آیئں نا سب کا انتظار هے
     
  6. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    سسٹرز یہاں آئیں تو بتائیں نا!
    آج کل ام احمد اور اخت طیب سسٹرز نظر نہیں آرہیں ام ثوبان آپ کو کچھ معلوم ہے کیونکہ آپکی بات ہوتی رہتی ہے-
    آج میں نے قیمہ پھلی آلو اور اچاری قیمہ بنایا اصل میں آج مرغی کے قیمے کی شامت آگئی تھی-
     
  7. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    آج ہم نے بھنڈی کھائی ہے -
    رات کو ان شاء اللہ مولی والے پراٹھے بنانے ہیں ، جس سسٹر کا دل کرے آ کر کھا لے -
     
  8. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    بنت امجد سسٹر بہت لیٹ تهریڈ پڑها جلدی پڑهتے تو شاید آهی جاتے ..
    ویسے آج شام کو پیزا بنایا تها چیز اچهی نہیں نکلی جس کی وجہ سے اتنا اچها نہیں بنا کیوں ام محمد ٹهیک کہہ رهی هوں نا ..
     
  9. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    میری کسی سے بات نہیں هوی کل ان شاءالله سب سے پوچهتے هیں سب کیوں نہیں آرهیں .ایک اچهی بچی طائف سے آتی هیں آجکل وہ بهی کم نظر آرهی هیں سسٹر سب خیر خیریت هے نا سب کو اللہ اپنی امان میں رکھے آمین
     
  10. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    السلام و علیکم
    اکیلے اکیلے پزا۔۔۔۔
    دراصل میرا نیٹ بند تها اسلیے غیر حاضری کی معزرت




    کیسی ہیں ساری پیاری پیاری سسٹرز؟؟؟
    ام محمد سسٹر جی آپ کہ پاس نمبر ہے غریبوں کو یاد کر لیا کریں
     
  11. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    اوه سوری بتانا بهول گئی آج چکن پیس اور چنے والا پلاو بنایا رات کو پراٹهے اور انڈے
    الحمدللہ رب العالمین اللہ نے گنہگاروں پر اپنی خاص رحمت کی اور بے انتہا نعمتوں سے نوازا۔الحمدللہ
     
  12. ام احوس

    ام احوس -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 25, 2012
    پیغامات:
    162
    اسلام وعلیکم!
    سسٹرز کیسی ہیں آپ سب؟
     
  13. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ..
    لو جی اچهی بچی حاضر ہو گئ ہے.بچی کے بچوں کے امتحان چل رہے ہیں اسلیئے ان پہ ساری توجہ ہے.دعا کیجیے گا.اور آج میں پلاو بنایا ہے .جو کہ تهوڑا تهوڑا پتلا ہو گیا تها.ویسے ٹیسٹ بڑے کمال کا تها.کبهی کبهی پتلے چاول بهی کهانے چاہئے صحت کیلئے چنگے ہوتے ہیں.فوائد پهر کبهی شئیر کرونگی ابهی موڈ نہیں ہے.ویسے میں بہت زبردست کک ہوں .میری دونوں سسٹرز اس بات کی گواہی دئے سکتی ہیں....
     
  14. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    وعلیکم اسلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
    زبردست !کہ تو آپ ٹھیک رہی ہیں بڑے دنوں سے تین سسٹرز سے بات کرنے کا پروگرام بنا رہی ہوں دعا کریں کہ توفیق ہو جائے -
    اوربنت امجد مولی کے پراٹھے واہ بھئی -میرے سے اچھے نہیں بنتے میری بھابھی بڑے مزے کے بناتی ہیں -
    آج میں نے دوپہر کو آلو والے پراٹھے گرتے پڑتے بنائے اور رات کو بیٹی نے پلاؤ بنایا-
    الحمداللہ! ٹھیک کہا آپنے ام احمداللہ تعالی کی بڑی رحمتیں اور برکتیں ہیں -اللہ سب پر اپنا کرم کرے -آمین یا رب العالمین -
    ام مطیع الرحمن پلاؤ پتلا ہو گیا پڑھ کر مزہ آیا -
    اکیلے نہیں ام احمد ہم نے بھی کھایا- - - - - - -
    آپ آئیں نا آپ کو بھی پزا کھلاتے ہیں -ام ثوبان کے لیے سب سسٹرز دعا کریں کہ اللہ تعالی ان کو شفاء کاملہ وعاجلہ عطا فرمائے پھر ان سے ٹریٹ لیں گے ان شاءاللہ-
     
  15. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبركاته
    جی سب سے پہلے تو بیٹی کی بہت مبارک هو...
    دوسری مبارک آج آپ سب لاهور میں جمع هیں کیوں یہ تو سب خود هی آکر بتایئں نا ..بیٹی کا نام کیا رکها هے ؟؟؟سسٹر بتایئے گا اللہ نیک صالح بناے دنیا میں آنکهوں کی ٹهنڈک اور آخرت کے لیئے بہترین صدقہ جاریہ بناے آمین ...
    آتی رها کریں بہت اچها لگتا هے ...
     
  16. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبركاته
    جی اور سنایئں آج کل کم آرهی هیئں ام احمد اور اخت طیب سے بات هوئ تهی چلیں کهبی ان سے پوچهتے هیں کہ پتلا پلاو بنا اور کیسابنا اور کک کیسی هیں پلیز سب آتے رهیں تهوڑی رونق لگی رهتی هے اور اب اگر اچهی کک کی چهٹی هوئ تو مجبوری میں ویسا هی پلاو آکر کهانا پڑے گا کیا خیال هے ویسے ان شاءالله بہت جلد آپ کے پاس چکر لگایئں گے ان شاءالله
     
  17. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
    ام محمد سسٹر اللہ آپ کو دنیا اور آخرت میں بہترین جزا دے آمین همیشہ خوش رهیں اللہ شفا دے دے پوری مجلس جہاں کہے گی انشاءاللہ دعوت هوگی دعا کریں اللہ آپ کی بہن کوصحت دےدے آمین
     
  18. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
    آج سب سسٹر مجلس کی لاهور والی آصف بهائ کے گهر جمع هیں ان کے گهر بهی ایک دعوت هے اور ایک اور جگہ دعوت هے ام تیمیہ سسٹر سایئرہ سسٹر اور بهابهی مسز نعیم یونس سب ایک جگہ دعوت کهارهے تهے سب سے بات بهی هوی بہت اچها لگا باقی حال تیمیہ سسٹر آ پ نے لکهنا هے سیئرہ سسٹر آپ بهی آجایئں آپ بهی لکهیں انتظار رهے گا .....؟؟؟؟؟؟؟،
     
  19. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    اللہ ام ثوبان سسٹر کو مکمل شفا دے آمین
    آج کریلے گوشت بنایا ہے الحمدللہ
    ام جابر بہت فنی کک ہیں

    ابو جابر بهائی جان کو داد دینی پڑے گی بے چارے بہت حوصلے والے ہیں
     
  20. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    آج ہم نے قیمہ بنایا ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں