کوئی ایسا نہیں

محمد اکبر فیض نے 'متفرقات' میں ‏اگست 25, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,393
    کوئی نبی محمدصلٰی اللہ علیہ وسلم جیسا نہیں۔
    کوئی کتاب '' قرآن پاک '' جیسی نہیں ۔
    کوئی اُمت، اُمت محمدیہ جیسی نہیں
    کوئی دین ، اسلام جیسا نہیں۔
    کوئی مہینہ رمضان جیسا نہیں۔
    کوئیدن جمعہ جیسانہیں۔
    کوئیصدیق، صدیق ابوبکررضی اللہ عنہ جیسانہیں۔
    کوئی عادل عمررضی اللہ عنہ جیسانہیں۔
    کوئی غنی عثمان رضی اللہ عنہ جیسانہیں۔
    کوئی بہادر علی رضی اللہ عنہ جیسا نہیں۔
    کوئی شہید حمزہ رضی اللہ عنہ جیسانہیں۔
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    بہت خوب!
     
  3. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    واقعی کوئی ایسا نہی
     
  4. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت خوب۔
     
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    ماشاءاللہ۔
    بہت خوب۔
     
  6. mafaiz

    mafaiz -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 24, 2007
    پیغامات:
    25
    بے شک کوئی ایسا ہونہیں سکتا سوائے انکے سبحان اللہ اچھی شیئرنگ ہے بہت خوب
     
  7. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,393
    mafaiz بھائی شکریہ اللہ ہم سب سے راضی ہو
     
  8. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,393
    آپ سب بھائیوں کا بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں