کلک 2010 میں پرابلم کو کیسے دور کیا جائے ؟

Siddiqui نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏جنوری 12, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Siddiqui

    Siddiqui -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 18, 2007
    پیغامات:
    200
    کیا کوی بھائ کلک 2010 میں میری رہنمائ کرسکتا ہے ۔۔۔۔
    میرے ساتھ یہ پرابلم ہو رہی ہے کہ ۔۔۔۔۔ پاکستان زندہ باد لکھتا ہو ں تو اس میں سے "ک" ہ" نہین لکھ رہا ہے۔ اس سلسلے میں رہنمائی ک ضرورت ہے
     
  2. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    بھائی ایک ہی بات مختلف پوسٹوں میں کہنا اردو مجلس کے قانون کی خلاف ورزی ہے۔
    مراسلہ نگاری [م] قانون نمبر 9
    کسی بھی لڑی میں یکساں الفاظ پر مبنی ایک ہی مراسلہ ایک سے زیادہ بار پوسٹ کرنے پر اسے حذف کر دیا جائے گا۔
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    صدیقی بھائی ایک بار جو میسج سینڈ کر دیا تو اُسے 10بار دوبارہ کرنے کی ضرورت نہیں‌ہے۔جواب آپ کو ایک بار سوال کرنے سے بھی مل جائے گا شکریہ۔
     
  4. dxbgraphics

    dxbgraphics -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 29, 2009
    پیغامات:
    66
  5. Siddiqui

    Siddiqui -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 18, 2007
    پیغامات:
    200
    میں تمام بھائیوں اور بہنوں سے معذرت خواہ ہوں ۔۔۔ آئندہ خیال رکھا جائیگا ۔۔۔۔ شکریہ
     
  6. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    ------------------------------------------
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    صدیقی بھائی دیر سے جواب دینے کی معذرت قبول کریں۔
    یہاں سے آپ عریبک فی نیٹک کی بورڈ ڈاؤن لوڈ کریں، انسٹال کریں اور پھر چیک کر کے بتائیں۔


    دراصل کلک، اردو کی بورڈ کے سب الفاظ کو سپورٹ نہیں کرتا۔ اس لیے ہمیں عریبک یا فارسی کی بورڈ استعمال کرنا پڑتا ہے۔ اور اوپر دیا گیا کی بورڈ بھی عریبک ہی ہے لیکن اس کی لے آؤٹ فی نیٹک ہے۔
     
  7. صدیقی

    صدیقی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    66
    محترم ابو عبداللہ صغیر ۔۔۔ اسلام علیکم
    بھائی جان آپ کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔ میں آپ کو ممنون و مشکور ہوں کہ آپ نے کافی زحمت اٹھائی ۔۔۔ مینے کل ہی انپیج کا فونیٹک کیبورڈ انسٹال کرکے ٹسٹ کیا تھا اور ٹھیک کام کر رہا ہے سوائے "ے" جسکو "ی" لکھ کر اسپرڈ کرنے سے "ے" ہو جاتی ہے ۔۔۔۔ بہرحال آج میں پوسٹ کرنے ہی والا تھا کہ میرا مسئلہ حل ہو گیا ہے ۔ بہرحال میں اب بھی بہت حیرت میں ہوں کہ جب میں جدہ میں تھا تو کبھی ایسی پروبلم نہیں ہوئی تھی یہاں امریکہ آنے کے بعد جب کلک انسٹال کرکے استعمال کرنا چاہ رہا تھا تو یہ پروبلم ہوئی ۔۔حالانکہ بالکل اُسی طریقہ سے انسٹال کیا اور کیبورڈ بھی وہی رکھا ۔۔ ۔۔۔ اللہ کا شکر ہے کہ میرا مسئلہ انپیج عربک فونیٹک کیبورڈ سے حل ہوا ۔۔۔۔۔۔ ایک بار پھر تمام بھائی بہنوں کا شکریہ ۔۔۔ خاص طور پار صغیر بھائی آپ کو ، مشتاق مغل صاحب کا ۔۔۔

    جناب اسلان صاحب اور تاج صاحب سے ایک بار پھر معذرت کے انکو میری بار بارکی پوسٹ نا گوارِ خاطر گذر رہی تھی ۔۔۔

    شکریہ شکریہ شکریہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں