ذرا سوچیں

محمد ارسلان نے 'نقطۂ نظر' میں ‏جنوری 13, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    آپ پہلے ایک بات طئے کرلیں کہ آپ کی پیش کردہ مثال زیر بحث موضوع میں واقعتا غلط ہے یانہیں۔اس کے بعد بات آگے بڑھائی جائے گی۔
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 21, 2011
  2. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    بظاہر توآنجناب نے بڑی محنت سے تقلید کی تعریف بتائی ہے لیکن ہم جانتے ہیں کہ اس تحریر کااصل ماخذ کیاہے۔بہرحال آپ نے محنت کی ہے اس کی ہمیں قدر ہے لیکن آپ سے پہلے انحضرت کے فرقہ اورمسلک کے ایک بزرگ نام نامی رفیق طاہر صاحب تقلید کی تعریف پر کچھ اعتراضات کرچکے ہیں۔دیکھئے وہ اعتراضات کیاہیں۔
    اب جاء الحق سے صرف اتنی گزارش ہے کہ انہوں نے تقلید کی جوتعریف پیش کی ہے وہ رفیق طاہر کے اعتراضات سے ملاکردیکھ لیں کہ کیایہ مذکورہ تعریفات اس اعتراض کی زد میں آتی ہیں یانہیں‌اوراگرآتی ہیں توپھر تقلید کی یہ تعریفات کس طورپر صحیح ٹھہریں گی۔[/size]
     
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    محترم آپ کی طرف سے نہ صرف تقلید "مانع" کی تعریف تاحال درکار ہے بلکہ میرے کچھ سوالوں کا جواب بھی ہنوز نہیں دیا گیا۔ ان کا جواب بھی عنایت فرما دیں۔
    قبلہ طحاوی صاحب!
    آپ سے """"دو ٹوک جواب"""" کی گزارش ہے۔
    کتاب و سنت کے مخالف جان بوجھ کر عمل کرنے والے کا حکم بیان فرما دیں۔
    کسی وجہ سے قول امام سے باہر نکلنے والے مقلد کا حکم بھی بیان فرما دیں۔
    "کیا آپ یہ بات کہتے ہیں کہ احناف ہر جگہ راجح اور مرجوح کے مسئلے کی بنا پر حدیث کو رد کرتے ہیں" یا "امام کی تقلید میں حدیث کو چھوڑتے ہیں"؟
     
  4. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    جناب اہل حدیث !ہمیشہ سائل بننااچھانہیں ہوتاکبھی سامنے والے کے اعتراض کابھی جواب دیناسیکھئے۔میں نے پوچھاتھاکہ کتاب وسنت کی جان بوجھ کرمخالفت سے کیامراد ہے؟کیوں جو مثال آنجناب نے دی تھی وہ توبوگس نکلی ۔لہذا اس مرتبہ اس کی وضاحت کرہی دیجئے ۔
    میرے کہنے نہ کہنے سے کچھ بگڑنے اوربننے والاتونہیں ہے لہذا میری رائے کو تودرکناررکھیں۔آپ مثال پیش کریں کہ کس کس نے جان بوجھ کر کتاب وسنت کے مخالف عمل کیاہےاورآپ کے پاس اس جان بوجھ کر کی کیادلیل ہے؟
    انشاء اللہ اس کے بعد آگے بات ہوگی۔
     
  5. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    مثال بوگس نہیں بلکہ مقلدانہ قلابازیاں مارنے کے بعد آپ کو کچھ سجھائی نہیں دے رہا۔ یہ مثال صرف بطور مثال ہی تھی۔جس کے بارے میں تاحال آپ کچھ کہنے سے بھی قاصر ہیں کہ اگر معاملہ راجح اور مرجوح کا نہ ہو تو تب تو کوئی حکم بیان فرمائیں نا!!!!!!!!!!!!
    آپ حکم بیان کریں اور پھر مثالیں لے لیں۔
    ویسے کبھی بھی گفتگو میں کوئی بھی آپ کو اتنی ڈھیل نہیں دے گا اس لیے اب کی بار "طحاویات" سے پرہیز کیجیئے گا اور اوپر درکار تمام سوالات کا "دوٹوک جواب" دے دیجیئے گا۔​
     
  6. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    جناب یہ بڑی حیرت کی ہے آپ ایک بات کہتے ہیں اوراس کی مزید تشریح وتفصیل سے عاجز ہوجاتے ہیں۔ جب اپنی کہی بات کو وضاحت اورصراحت سے کہنالکھناآجائے تب دوبارہ زحمت فرمائیے گاتب تک کچھ اردو کی کتابیں پڑھ لیجئے جس میں اظہار مافی الضمیر کاسلیقہ سکھایاگیاہو۔والسلام
     
  7. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    محترم میں نے کب کہا ہے کہ میں‌تشریح سے عاجز ہو گیا ہوں۔ ہاں البتہ سب کو نظر آ رہا ہے کہ آپ میرے سوالات کا "دوٹوک" جواب دینے سے عاجز ہیں اور اسی لیے کبھی الٹی کبھی سیدھی قلابازی مار رہے ہیں۔ آج معلوم ہوا کہ آپ کے پاس "طحاویات" کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔
    بالاخر یہ شعر جو مناظروں میں سنا کرتے تھے، ایک بار پھر دہرا دیتا ہوں
    نہ خنجر اٹھے گا نہ تلوار ان سے
    یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں
    اور بالاخر ان چار صفحات کو بقول طحاوی صاحب "سیاہ کرنے کے" باوجود طحاوی صاحب "دوٹوک"جواب دینے سے قاصر ہیں۔ کیونکہ ان کے پلے کچھ ہے ہی نہیں

     
  8. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    طحاوی صاحب میں آپ کے اور آپ جیسوں کے انداز سے بخوبی واقف ہوں۔ اگر آپ میرا اس بارے میں موقف جاننا چاہتے ہیں تو اس کے لیے علیحدہ تھریڈ کھول لیں۔ راجح مرجوح کا مسئلہ وہاں حل کر لیں گے۔ یہاں میں آپ کو موضوع کا رخ بدلنے نہیں دوں گا۔ ان شاء اللہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں