اونٹنی کا دودھ کینسر کے علاج میں معاون ہے: تحقیق

سلمان ملک نے 'صحت و طب' میں ‏جنوری 18, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سلمان ملک

    سلمان ملک -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2009
    پیغامات:
    924

    دبئی میں طبی ماہرین کی ایک ٹیم نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کینسر کا علاج دریافت کر لیا ہے۔ اونٹ کے دودھ سے کینسر کا علاج ممکن ہے۔ ماہرین کے کئے دعویٰ کے مطابق چوہوں پر کئے گئے تجربات میں انہیں 100 فیصد کامیابی حاصل ہوئی۔ تجربات میں سامنے آیا ہے کہ اونٹنی کے دودھ میں کینسر کا علاج موجود ہے۔ ماہرین کے نزدیک اونٹ کا مدافعتی نظام جانوروں میں سب سے زیادہ مضبوط ہوتا ہے۔ اونٹنی کے دودھ کے استعمال سے انسان کے مدافعتی نظام پر بھی نہایت اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں اور اس میں بیماری کے مقابلے کی قوت آتی ہے۔ کینسر کے مریضوں کیلئے یہ قوت نہایت اہم کردار ادا کرتی ہے اور علاج میں معاون بھی ثابت ہوتی ہے۔

    Dunya News: ٹیکنالوجی:-اونٹنی کا دودھ کینسر کے علاج میں معاون ہے: تحقیق
     
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    اچھی معلومات شیئرکرنے کا شکریہ بھائی
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اچھی معلومات شیئرکرنے کا شکریہ بھائی
     
  4. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    Nutrition value of camel

    Nutrition value of camel milk


    Lactose


    Lanolin


    Protein


    Calcium


    Carbohydrate


    Sugars, natural & added


    Fiber


    Ash


    Lactic acid


    Sp. Gravity


    Fat


    Cholesterol


    Vitamins


    Vitamin A


    Vitamin B2


    Vitamin E


    Vitamin C


    Minerals


    Sodium

    Potassium

    Iron

    Phosphorus

    Magnesium


    Nutritional fact of camel milk


    Camel milk is low in lactose compared with cows’ milk
    However, levels of potassium, magnesium, iron, copper,
    manganese, sodium and zinc are higher than in cows’ milk


    Cholesterol in camel milk is lower than cow or goat milk.


    Camel milk is 3 times higher in vitamin C than cow’s milk and 10 times higher in iron


    It is also high in unsaturated fatty acids and B vitamins but less in vitamin A and B2.


    The fat content in camel’s milk is similar to that of cow’s milk.


    Camel milk is rich potassium, iron and minerals such as sodium and magnesium.​


    یہ معلومات بھی ضروری ھے، مراسلہ قانون کے خلاف ھے اگر ڈیلیٹ کرنا چاہیں تو کوئی اعتراض نہیں۔


     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    تو بھائی اردو میں‌لکھ دیتے تو وہ بھی ٹھیک ہی تھا نا ؟
     
  6. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم!

    بھائی یہ نام انگلش کے ہیں جس کو سمجھنے کی ضرورت محسوس ہو گی وہ انہیں آنلائن ڈکٹشنری سے دیکھ سکتا ھے۔ مجھے ان پر تفصیل بھی بتانی پڑے گی تو اب مصروفیت کی وجہ سے اتنا وقت میرے پاس نہیں ہوتا۔ کبھی وقت ملا تو کوشش کر کے اسے اردو میں لکھ دوں گا۔

    والسلام
     
  7. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    پتہ نہیں یہ ایک عجیب سی قدر مشترک ہے ہندئوں اورمسلمانوں دونوں میں۔ایک صاحب بابار رام دیو جو یوگاگرو ہیں اوردنیا بھر میں ان کے شاگرد پھیلے ہوئے ہیں۔ شکل سے کارٹون نظرآتے ہیں ان کادعویٰ بھی کچھ اسی قسم کاہے کہ دنیا کے ہرمرض کا علاج بشمول کینسر گائے کے پیشاب میں ہے۔اورباقاعدہ طورپر گائے کے پیشاب سے دوائیں تیار کرنے کیلئے ایک لیباریٹری بنارکھی ہے اوران کے ادویات سازی کے مرکز سے گائے کے پیشاب سے تیار ’ٹانک‘عام کئے جاتے ہیں۔
    اب کوئی پوچھے کہ بھلاطب اورطبی تحقیق وریسرچ میں دوبئی اورگلف کاکیامقام ہے۔دنیا میں اس تعلق سے ان کی کیاپوزیشن ہے۔خود یہ پورے گلف کے شیوخ مرض کے علاج کیلئے دوڑ دوڑ کر بنگلوراورچنئی(مدراس)آتے رہتے ہیں۔کیونکہ امریکہ اوریوروپ کے مقابلہ میں علاج یہاں دس گنا سے بھی زیادہ سستاپڑتاہے اورمعیار ویساہی ہوتاہے۔
    بہرحال کہنے کا مقصد یہ ہے کہ اس ریسرچ کی کوئی اہمیت اوروقعت نہیں ہے۔
     
  8. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم!

    اونٹنی کے دودھ اور اس کے پیشاب ملا کر پینے پر بھی ایک مہلک بیماری کے علاج پر بھی ایک حدیث مبارکہ ھے، جسے عام حالات میں سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔

    والسلام
     
  9. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    ماشاء اللہ، اچھی معلومات ہیں۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں