اسامہ بن لادن ہلاک ہوگئے، صدر باراک اوبامہ کا اعلان

ابوعکاشہ نے 'حالاتِ حاضرہ' میں ‏مئی 2, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    جزاک اللہ
    بہت خوب
     
  2. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    سوگ کا ارشادکرنے والے برادران کے لئے یہ کہنا بھی غالباً کافی نہیں ہوگا کہ ہم کئی سو سال گزرنے کے باوجود محمد بن قاسم ،قیتبہ بن مسلم، سلطان صلاح الدین ایوبی وغیرہم کا ذکر اکثر وبیشتر کرتے رہتے ہیں۔
    تو کیا ہم انکا سوگ منارہے ہوتے ہیں۔۔۔؟
    جو باتیں ہم قصے کہانیوں میں سنا کرتے تھے ، صدیوں بعد ایک مجاہد اللہ رب العزت نے ہمیں اپنی زندگیوں میں ہی مثال بنا کر دکھایا۔کہ کسطرح سب کچھ تج کر وہ اللہ کی راہ میں نکل کھڑا ہوا۔
    سمجھ والوں کے لئے کافی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں