تو جینا کس قدر آسان ہوتا!!

ام ھود نے 'شعری مجلس' میں ‏مئی 28, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198

    ‫فرنگی کا جو میں دربان ہوتا

    تو جینا کس قدر آسان ہوتا

    میرے بیٹے بھی امریکا میں پڑھتے

    میں ہر گرمی میں انگلستان ہوتا

    مری انگلش بلا کی چست ہوتی

    بلا سے جو نہ اردو دان ہوتا

    جھکا کے سر کو جو ہو جاتا سر میں

    تو لیڈر بھی عظیم الشان ہوتا

    زمینیں مری ہر صوبے میں ہوتیں

    میں واللہ صدر پاکستان ہوتا

    (حبیب جالب)

    آخری شعر کو حبیب جالب سے معذرت کے ساتھ یوں پڑھا جائے



    جاگیریں مری بھی لندن میں ہوتیں
    میں واللہ صدر پاکستان ہوتا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ہہہہ بہت خوب انتخاب ، + پوائنٹس
    ايك زمانے ميں ايك مشہور ملى ترانے کی پیروڈی يوں كى گئی تھی:
    نہ تيرا پاكستان ہے نہ ميرا پاكستان ہے
    يہ اس كا پاكستان ہے جو صدر پاكستان ہے !​
     
  4. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    بہت خوب۔
    زبردست انتخاب۔۔۔
     
  5. ابواحمد

    ابواحمد -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 4, 2011
    پیغامات:
    27
    بہت خوب ۔ عمدہ شیئرنگ
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہت خوب ۔ عمدہ شیئرنگ

    بہت دنوں‌بعد آپ کی شیئرنگ پڑھنے کو ملی جزاک اللہ خیرا سسٹر
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں