پاکستان کی تاریخی جیت ! انگلینڈ وہائٹ واش

منصف نے 'سپورٹس' میں ‏فروری 6, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    ہراا !!!!!
    بالآخر پاکستانی ٹیم نے انگلینڈ کو چاروں شانے چت کر سیریز جیت لی ۔۔۔:00032::00032:

    پاکستان یہ میچ 71 رنز سے جیت گیا
    عبدالرحمٰن نے دو جبکہ عمر گل اور سعید اجمل نے چار چار کھلاڑی آؤٹ کیئے

    اور انگلینڈ ، وہائٹ واش ہوگیا ۔۔۔عجب حیرت ہے
    یہ "وہائٹ واش" کی اصطلاح بھی گوروں کے لیے ہی استعمال کرنی پڑی ۔۔۔
    انکو "وہائٹ" کو بھلا "وہائٹ واش" کیوں کہا جائے ؟ :00003::)

    یوں پوری سیریز میں پاکستانی بالرز سے خوفزدہ انگلینڈ کی ٹیم شکست سے دوچار ہوئی
    ایک بات نوٹ کی آپ لوگوں نے ؟؟؟
    پوری سیریز میں بے چارے "پانچویں" دن کی باری ہی نہیں آئی ۔۔۔:00006::00006:

    کچھ سہرا ہمارے ان دو بلے بازو کو بھی جنہوں نے لمبی اننگز کھیلی یجیئے ۔۔۔۔۔۔شاباش !!!!

    اگر پہلی اننگز کی کمی کو پورا کرنے کے لیے دوسری اننگز میں پاکستان کی واپسی نہ ہوتی نہ تو جناب ۔۔۔نتیجہ کچھ اور تھا ۔۔۔۔
     
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    :00032:
    :00032:
    :00032:
    :00032:
     
  3. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    جو بھی ہے، سازش کے ذریعہ ، عامر کے کرکٹ کو خراب کرنے کی بہترین سزا انگلینڈ کو پاکستانی بولرز ہی کے ہاتھوں‌ایک سال کے اندر اندر مل چکی ہے۔

    نمبر 1 ٹئم بننے کے بعد، انڈیا اور اب پاکستان کے ہاتھوں عبرتنا ک شکست کے بعد کم از کم انگلش ٹیم کو ہوش کے ناخن لینے چاہئے کہ ، کرکٹ کو کرکٹ کی طرح کھیلیں‌نہ کہ سیاست کے ذریعہ اور سازشوں‌کے ذریعہ۔

    بہت بہت مبارک ٹیم پاکستان۔

    اجمل ، اے۔رحمن، گل، یونس، مصباح، اظہر، حفیظ، شفیق اور عدنان کی ملی جلی کوششوں کے نتیجہ میں وائیٹ واش ممکن ہوسکا۔

    ونڈے سیریز مختلف ہوسکتی ہے، پاکستان کو الرٹ رہنا چاہئے۔
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
  5. لٹل ماسٹر

    لٹل ماسٹر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 3, 2012
    پیغامات:
    86
    بہت خوشی کا موقع ہے
    سب کو بہت بہت مبارک ہو، خاص طورپر پاکستانی ٹیم کو
    اگر اسی طرح متحد ہو کر اور پوری لگن سے کھیلتے رہے تو کسی بھی ٹیم کو کہیں بھی ہرا سکتے ہیں
     
  6. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں 1907کے بعد پاکستان پہلی ٹیم ہے جس نے پہلی اننگز میں 100 سے کم اسکو رپر آوٴٹ ہونے کے بعد میچ جیت لیا
    پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار انگلینڈ کو "وائٹ واش" کیا ہے

    خیر ۔۔۔۔۔میں تھوڑا محتاط ہوں کیونکہ ہوتا یہ کہ ہمیں خوشی زیادہ دیر راس نہیں آتی ۔۔۔جوکہ تاریخ بتاتی ۔۔۔۔ہوسکتا ہے ون ڈے سیریز بھی جیت جائے
    لیکن کہیں ایسا نہ ہو کہ "نظر لگ جائے" پھر کوئی نیا تنازعہ جنم لے ۔۔۔پھر کوئی نئی سازش شروع ہوجائے ۔۔۔اور سب کہتے پھرینگے یہی ٹیم نے ابھی تو
    انگلینڈ کو چت کیا تھا اب کیا ہؤا وغیرہ ۔۔۔۔جیسا کہ ہوتا آیا ہے ۔۔۔۔
    پر شائد اب نہ ہو ۔۔۔دعا تو یہی ہے ۔۔۔۔۔۔باقی واللہ اعلم !
     
  7. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    گورے تو ازل سے سازش کرتے آئے ھیں۔ ھمیں ھی سنبلھنا ھو گا،
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ٹیسٹ سيريز كى تاريخ ميں۔
    موضوع كا شكريہ، سپورٹس سيكشن كى اكلوتى رونق کرکٹ فینز سے ہے۔
     
  9. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    میری دلی خواش ہے کہ پاکستان بالکہ اسی طرح کی کارکردگی ( یعنی وائٹ واش) آسٹریلیا اور بھارت کے خلاف دکھائے
    (اگر بھارت، پاکستان کے ساتھ کھیلنے میں خوفزدہ اور کترائے نہ تو)
     
  10. Innocent Panther

    Innocent Panther محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2011
    پیغامات:
    600
    پاکستان کو فتح مبارک ہو

    خیر وقت سارا معاملہ صاف کردیگا :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    یار لیکن یہاں‌تھوڑا سا کرکشن کی ضرورت ہے، پولیٹکلی یہ کنٹریز آپس میں نہیں‌کھیل رہے ہیں، جہاں‌تک سوال خوفزدہ رہنے نہ رہنے کا ہے، یہ کسی سے کوئی بھی نہیں‌ یہ گیم ہے، جو بھی ٹیلنٹیڈ ہوگا، اور جو بھی پرفارم کرے گا، وہ ٹیم ون ہوگی، اور ایسے کامنٹس جہاں‌کانٹرورسیز جنم لیتے ہوں ، احتیاط ہی بہتر ہے، جب ہند یا انڈیا کا نام لیا جاتا ہے، وہاں‌سیاست اور پولیٹکس، اور مسلم دشمنی سے ہٹکر یہ ہمیشہ ذہن میں‌رہنا چاہئے کہ وہاں‌، بہت سی مسلم کمیونیٹی بھی پائی جاتی ہے، بہرحال ، "منصفانہ"مشورہ ہے، منصف بھائی کے لئے کہ وہ انصاف کریں۔ باقی۔۔۔اللہ ہم سبکو نیک ہدایت دے۔۔آمین

    میری بھی یہی خواہش ہے کہ پاک، انڈیا اور آسٹریلیا کے خلاف اس سے بہتر پرفارم کرے۔ونڈے میچس میں‌تھوڑے اگرسیو اپروچ کی ضرورت ہے، جیسا کہ مصباح‌بھائی نے کہا کہ، ونڈے سیریز میں‌اپروچ مختلف ہوگا، سو اسی جانب شائد انہوں‌نے نشاندہی کی ہو، آفریدی، اکمل، عمران فرحت کی موجودگی سے اگریسیو اپروچ کو ضرور مدد ملے گی، جسکو یونس کی کنسسٹنسی ساتھ دیگی، اور پھر شفیق، اظہر، اور مصباح کا کول اپروچ مجموعی طورپر بیٹنگ لائن اپ کو کمپلیٹ کرے گا۔بولنگ کا شعبہ، اجمل، آفریدی،حفیظ،گل،رحمن،وہاب ریاض‌کے ساتھ پہلے ہی مضبوط ہے۔ سو تھوڑا سا کنسسٹنسی کی ضرورت ہے، بعد میں‌ہار جیت کا فیصلہ تو بہتر پرفارمنس کی بنیاد ہی پر ہوگا۔
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 7, 2012
  12. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
     
  13. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    بالکل ، یہی تو ہم چاہتے ہیں۔۔۔۔آپ بس دعا کریں
     
  14. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
     
  15. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    ماشاءاللہ بڑے عرصے کے بعد کوئی ٹیسٹ سیریز کچھ اچھی خبروں کے ساتھ اختمام تک پہنچی ہے ۔

    ویسے چارون شانے چت تو نہیں کیا بلکہ تینوں شانے چت کیا ہے ۔۔ کیوں کہ سیریز میں تین ٹیسٹ میچ تھے (جسٹ کڈنگ) :00026:

    اور آگے ونڈے سیریز میں جیت کیلئیے میرے خیال سے پہلا میچ چیتنا بہت ضروری ہوگا کیونکہ اگر ایک میچ خدانخواستہ ہارجائیں تو ہمارے کھلاڑی کانفیڈنس کھو دیتے ہیں ۔ اور پھر میڈیا میں خبریں آنا شروع ہوجاتی ہیں کہ ٹیم ٹوٹ پھوٹ کو شکار ہوگئی یا ٹیم میں گروپ بندی ہوگئی وغیرہ وغیرہ ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں