ابو طلحہ السلفی کی واپسی

ابو طلحہ السلفی نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏فروری 18, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابو طلحہ السلفی

    ابو طلحہ السلفی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    555
    اسلام و علیکم! ھم بھی واپس آ چکے ھیں:00032:
     
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    وعليكم السلام
    شائد اسی موقع پر کہتے ہیں " چشم ما روشن دل ما شاد"
    اهلا و سهلا مرحيا.
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952


    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔
    خوش آمدید اگین ۔۔ بھائی کہاں رہ گئے تھے ، کوئی ایک سے دو سال بعد نظر آئے ہیں ،سب خیریت تو تھی۔ یہاں آکر اپنی غیر حاضری کی وجہ ضرور بتائیے ۔
     
  4. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    وعلیکم السلام۔

    ذرا اپنا نمبر تو عنایت فرما دیں!!!! کچھ گپ شپ ہی ہو جائے!!!
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعليكم السلام ورحمة اللہ وبركاتہ
    ماشاء اللہ ، باز خوش آمديد يعنى ويلكم بيک چھوٹے بھيا
    الحمدللہ آپ صحت ياب ہو كر تشريف لے آئے ۔ اللہ تعالى مزيد آسانياں عطا فرمائے۔
     
  6. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    ویلکم بیک برادر
     
  7. ابو طلحہ السلفی

    ابو طلحہ السلفی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    555
    بہت بہت شکریہ سب کا۔
    والسلام
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جب آپ نہيں آ رہے تھے تو عاكف بھيا سے خبر لے ليتے تھے ، اب عاكف سعيد بھيا كى خيريت كس سے دريافت كريں؟ اور آپ كے شروع كردہ پراجيکٹس كا كيا ہو گا ؟
     
  9. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    وعلیکم السلام
    خوش آمدید بھائی :)
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں