میرے ان مسائل کا حل بتا دیں،جزاک اللہ

ابو انس سلفی نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏فروری 20, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو انس سلفی

    ابو انس سلفی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 23, 2010
    پیغامات:
    128
    اسلام علیکم:
    میرے دو سوال ہیں،ایک یہ ہے کہ:’’ پی ڈی ایف‘‘ فائل کو ری سائز کیسے کیا جاتا ہے؟
    دوسرا :جب ہم ’’مائیکرو سوفٹ ورڈ‘‘ میں جب ہم اردو میں ٹیکسٹ لکھتے ہیں،جو تقریباً پانچ سے چھ صفحات پر محیط ہو، تو جب اس کو ’’پی ڈی ایف‘‘ میں کنورٹ کرتے ہیں تو وہ ایریر دے جاتا ہے،اس کی کیا وجہ ہے؟ اور جب ہم ’’ورڈ‘‘ میں اردو لکھتے ہوئے درمیان میں انگلش لکھنا چاہے تو وہ لکھ نہیں سکتے، مثال کے طورپر جب ہم اردو لکھتے ہوئے لائن کے درمیان میں ہیں اور انگلش شروع کرنا چاہتے ہیں، تو انگلش لائن کے درمیان میں شروع ہونے کی بجائے لائن کے شروع سے لکھ ہو تی ہے۔
    ان سوالات کا جواب دے دیں،جزاک اللہ
     
  2. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    آپ بے فکر رہیں ،ناصر شاہین بھائی آتے ہی ہوں‌گے ابھی
     
  3. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    وعلیکم السلام

    پی ڈی ایف کے لیے یہ سافٹ وئیراستعمال کریں۔ امیدہے مسئلہ حل ہوجائے گا۔ اس سافٹ وئیرکانام Cute PDF Printer ہے۔

    Download

    جہاں تک ورڈمیں اردواورانگلش کمبینیشن کاتعلق ہے میرے پاس توایساکوئی ایشونہیں ہے ۔ یہ بتاتاچلوں کہ میرے پاس آفس 2007 انٹرپرائزایڈیشن ہے۔
     
  4. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920

    پی ڈی ایف میں اردو مین ایرر کے حوالے سے میری ذاتی رائے یہ ہے کہ ایڈوب ایکروبیٹ کے کسی بھی نئے ورژن کا "پروفیشنل" استعمال کرے جس میں عربی سپورٹ ہوتی ہے ان شاء اللہ یہ مسئلہ نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔

    باقی
    واللہ اعلم !!
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 20, 2012
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    بہت شکریہ ۔ ناصر شاہین بھائی ۔ جزاک اللہ خیرا
     
  6. ابو انس سلفی

    ابو انس سلفی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 23, 2010
    پیغامات:
    128
  7. ابو انس سلفی

    ابو انس سلفی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 23, 2010
    پیغامات:
    128
    بھائی جان،cutepdf کس مقصد کے لئے ہے اور اس کا طریقہ استعمال بتا دیں
     
  8. ابو انس سلفی

    ابو انس سلفی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 23, 2010
    پیغامات:
    128
    بھائی جان، اس سوفٹ ویر کو میرے انٹی دیرسavastنے بلاک کردیا ہے۔
     
  9. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    تو بھائی آپ آپنے اینٹی وائرس کو بلاک کردیں (یعنی کچھ دیر کے لیے بند کردیں) اور انسٹال کرلیں پھر واپس چلالیں یہ تھرڈ پارٹی پروگرام کے ساتھ مسئلہ ہوتا ہی ہے
     
  10. ابو انس سلفی

    ابو انس سلفی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 23, 2010
    پیغامات:
    128
    جزاک اللہ،بھائی جان اللہ آپ کا بھلا کرے،آپ نے میرے لفظ اینٹی وائرس کی اصلاح کر دی
    بھائی جان، میرے سسٹم میں جمیل نوری فونٹ انسٹال ہے،لیکن مجھے’’اردو مجلس‘‘ اس فونٹ میں نظر نہیں آرہی ہے،اس کی کیا وجہ ہے؟
     
  11. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    پیارے بھائی سب سے پہلے تو جزاک اللہ خیرا آپ کا کہ نے ہمیں دعا دی
    دوسری بات یہ کہ میں زیادہ تر آپنے کمپیوٹر میں علوی نستعلق فونٹ انسٹال کرتا ہوں
    آپ کے اس سوال کا جواب ناصر بھائی یا کوئی اور بھائی جو اس معاملہ کو جانتے ہوں گے وہ ہی بہتر دیں سکتے ہیں (شاید عکاشۃ بھائی)
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں