پی ٹی سی ایل کا ڈائل اپ کالز کا دورانیہ ختم کرنے کا فیصلہ

Arslan Wattoo نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏ستمبر 28, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Arslan Wattoo

    Arslan Wattoo -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2007
    پیغامات:
    80
    پی ٹی سی ایل نے ملک بھر میں ‌ڈائل اپ کالز کا دورانیہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے.اور نئے ریٹس کے تحت فی کال 15 منٹ کرنے کے لیے پی ٹی اے سے اجازت طلب کر لی ہے.
    ُپی ٹی اے کے ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی سی ایل نے ڈائل اپ 131 کے چارجز میں تبدیلی کے لیے درخواست دی ہے کہ انٹرنیٹ صارفین کو اب 15 منٹ کی کال چارج کی جائے گی اور فی کال چارجز 2.1 روپے ہوں گے۔پی ٹی اے تمام نجی کمپنیوں سے اس حوالے سے سفارشات طلب کی ہیں۔ پی ٹی سی ایل کے اس فیصلے سے ملک بھر میں 45 لاکھ صارفین براہ راست متاثر ہوں گے۔

    بحوالہ روزنامہ جنگ۔
    http://www.jang.com.pk/jang...07/mulkbharse.htm
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    ارسلان بھائی چونکہ میں‌سعودی عرب میں‌رہتا ہوں‌اور پاکستان کی ٹیلی کمیونیکیشن سے متعلق کچھ نہیں‌جانتا کیا آپ یہ وضاحت کرنا پسند کریں گے پی ٹی اے اور پی ٹی سی ایل میں‌کیا فرق ہے ؟؟؟
    والسلام علیکم
     
  3. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
    میرا تو فری ہے
    مجھے توئی ٹینشین نہی
     
  4. سیکھنا میری زندگی ہے

    سیکھنا میری زندگی ہے -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 24, 2007
    پیغامات:
    2
    پی ٹی سی ایل وہ ادارہ ہے جو کہ پاکستان میں
    ‌لینڈ‌لائن اور وائر لیس فون سروسز مہیا کرتا ہے
    جبکہ پی ٹی اے وہ ادارہ ہے جو کہ پاکستان میں ٹیلی کمیونیکیشن مہیا کرنے والے اداروں مثلا موبائل فون سروسز ٹیلی نار وارد موبی لنک اور پی ٹی سی ایل کے مابیین تصفیہ اور سفارشات طے کرنے کے کام کرتا ہے۔
     
  5. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    بہت شکریہ آپ کا
     
  6. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
    ہر کوئی غریب کا خون چوسنا چاہتا ہے
     
  7. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    بہت خوب----
     
  8. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,393
    ارسلان بھائی اچھی شیرئنگ مگر بری خبر پھر بھی شکریہ بہت بہت
     
  9. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    ابھی تک پی ٹی سی ایل کو اس کی منظوری نہیں‌ملی اور امید کرتے ہیں‌کہ ملے گی بھی نہیں.ویسے ڈی ایس ایل والوں‌کو اس کی فکر نہیں‌ہے.
     
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بہت ہی بری خبر ہے۔ میں بنوں کے ایک گاؤں میں رہتا ہوں جہاں پر ڈائل اپ انٹرنیٹ ہی چل سکتا ہے۔ ڈی ایس ایل کا دور تک نام نہیں۔
    مشرف صاحب کو چاہیے کہ وہ ان کے مطالبات کی منظوری نہ دے۔
     
  11. g_aadi

    g_aadi -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2008
    پیغامات:
    10
    کسی بھائی کو ڈرنے کی ضرورت نھیں۔ کیونکہ میرے انکل(s.c.o)میں کام کرتے ھیں۔ انھوں نے مجھے بتایا ھے کہ ایسی کوئی بھی بات نھیں ھوئی۔کسی نے آپ کو غلط بتایا ھے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں