بواسیر کا علاج درکار ھے

صفدر اعوان نے 'صحت و طب' میں ‏اپریل 11, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. صفدر اعوان

    صفدر اعوان -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2010
    پیغامات:
    150
    خونی بواسیر کا شافی علاج درکار ھے
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 12, 2012
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    شافعی نہیں شافی !
    علاج یہ ہے :
    ہلدی , ملٹھی اور سونف
    ہموزن لے کر پیس لیں
    اور دودھ کے ساتھ صبح ودوپہر وشام ایک چمچ لیں ۔
    ہمہ قسم گرم , خشک, ترش , مصالحہ دار اور بادی اشیاء سے پرہیز کریں
    سالن میں دیسی گھی اتنا ڈالیں کہ شوربے کا احساس ہونے لگے ۔
    صبح ناشتہ میں تازہ مکھن اور گاجروں کا مربہ لیں ۔
     
  3. صفدر اعوان

    صفدر اعوان -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2010
    پیغامات:
    150
    بواسیر۔پرھیز

    شیخ محترم ۔بہت شکریہ۔اگر خشک گرم اور بادی اشیا بھی بتا دیں ۔جن سے پرھیز کرنا ھے۔ اور جن سبزیوں اور پھلوں کے کھانے سے فائدہ ھو گا وہ بھی بتا دیں تو بڑی مھربانی ھو گی ۔
     
  4. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    اب میں ان تمام تر اشیاء کے نام درج کرنے سے تو رہا ۔
    بہر حال مختصر یہ کہ ہر گھر میں موجود بزرگ مرد وخواتین اس بات کو جانتے ہیں کہ کون سی چیز خشکی کرتی ہے کونسی گرم ہوتی ہے اور کون سی بادی ۔ ان سے راہنمائی لے لیں
    پھلوں میں پانی والے پھل زیادہ استعمال کریں مثلا تربوز خربوزہ سردا گرما مسمی وغیرہ ۔
     
  5. irfan_channa

    irfan_channa -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2010
    پیغامات:
    225
    برادر عزیز
    یہاں
    کلک کرو
     
  6. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    اے اللہ تمام بیماریوں سے تمام ایمان والوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھ آمین
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    آمین
     
  8. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    Thanks...............جزاک اللہ خیر
     
  9. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    جزاک اللہ۔۔
     
  10. الطاف حسین راجپوت

    الطاف حسین راجپوت -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 27, 2009
    پیغامات:
    40
    مغز نمولی 5 تولہ۔ رسوت انڈیا والی اصل۔5 تولہ۔ تخم مولی 3 تولہ۔ گولیا ں یا کیپسول بنا لیں بگ سایز ۔ مجرب ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں