سلفیت و بریلویت

محمد آصف مغل نے 'نقطۂ نظر' میں ‏اپریل 23, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    خطبہ جمعہ میں ایک خطیب نے ایک ’’صوفی‘‘ کو رحمة اللہ علیہ کہا جا سکتا ہے جو ’’وحدة الوجود‘‘ کے عقیدے کے ساتھ اس دنیا سے کوچ کر گیا؟
    اگر ’’وہ‘‘ بھی ’’رحمة اللہ علیہ‘‘ ہی ہے تو ’’ہم‘‘ نے خواہ مخواہ’’بریلویت‘‘ سے ’’سلفیت‘‘ اختیار کی ہے۔ اگر اللہ احکم الحاکمین کی پکڑ کا ڈر نہ ہو تو ’’ہم‘‘ واپس لوٹ جائیں تاکہ ’’وہاں کے نذرانوں‘‘ سے اپنی ’’دنیا‘‘ بھی سنوار لیں اور ’’جنت‘‘ تو ویسے ہی ہماری ’’جاگیر‘‘ ہے بس ایک ’’شرکیہ سی محفل نعت‘‘ کروا کے حاصل کر لیں گے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
     
  2. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    کیا آپ ان کو خطیب تسلیم کرتے ہیں؟؟؟۔۔۔
     
  3. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    میں تو ابھی اس شہر کے آداب سمجھ رہا ہوں۔
    عقائد اور تصاویر سے پاک اگر کوئی ’’خطیب‘‘ کسی مسجد میں خطبہ دیتا ہوتو بتا دیں تاکہ وہیں جمعہ پڑھ لیا کروں۔ (معذرت کے ساتھ کہ میں اس شہر میں نیا ہوں، لوگوں اور راستوں سے واقف نہیں ہوں)۔
     
  4. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    درست فرمایا آج سے پہلے جو علماء‌ تصویر کو حرام کہا کرتے تھے۔۔۔ وڈیوز بنوا رہے ہیں۔۔۔ چلیں شخصی اجتہاد کیجئے اگر غلط بھی ہوگا ان شاء اللہ ایک اجر کے تو مستحق ہونگے آپ۔۔۔ باقی اللہ بہتر جاننے والا ہے۔۔۔ واقفیت وقت کے ساتھ ساتھ ان شاء اللہ ہوجائے گی۔۔۔ بس تھوڑی توجہ درکار ہے۔۔۔
     
  5. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    میرا فرض تلاش کرنا ہے۔ مل جائے تو بہتر ورنہ کسی کو راہِ راست دکھانا بھی تو ثواب کے کاموں میں سے ہے۔ آپ بھی مستفید ہو سکتے ہیں۔ اللہ تعالی خیر و برکت سے نوازے۔ آمین۔
     
  6. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    درست فرمایا اپنی سی کوشش کیجئے۔۔۔ باقی اللہ تعالٰی پر چھوڑ دیئے۔۔۔ اور نیکی اور بھلائی کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کی تعلیم تو اللہ نے بھی ہمیں دی ہے۔۔۔ اپنے حصے کا چراغ جلائیں ان شاء اللہ جہالت کی تاریکی ضرور دو ہوگی۔۔۔
    [font="al_mushaf"]وَلِكُلٍّ وِّجْهَةٌ ھُوَ مُوَلِّيْهَا فَاسْتَبِقُوا الْخَيْرٰتِ

    ہر شخص ایک نہ ایک طرف متوجہ ہو رہا ہے تم اپنی نیکیوں کی طرف دوڑو
    [/FONT]
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں