فلسطین میں مرغی کےانڈوں کارنگ جامنی

ام محمد نے 'گپ شپ' میں ‏جون 15, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    مقبوضہ بیت المقدس 'ایجنسیاں'فلسطین میں ایک مرغی کامالک اسوقت حیران رہ گیاجب اس کی مرغی نےسفید کی بجائےجامنی رنگ کےانڈےدینے شروع کردیے-اس مرغی کےانڈوں کی رنگت عام انڈوں کے برعکس ہلکے گلابی مائل جامنی رنگ کی ھےجنہوں نےدیکھنے والے کو حیرت میں ڈال رکھا ھے -مرغی کےمالک کا کہنا ھے کہ اس نےمرغی کی خوراک میں کوئی تبدیلی نہیں کی اور انڈوں کی رنگت اچانک ھی تبدیل ھو گئی
    یہ آج کے اردو نیوز میں ایک خبر تھی
     
    Last edited by a moderator: ‏جون 15, 2012
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    کیا ایسا ممکن ہے
     
  3. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    جی ہاں، ایسا ہو سکتا ہے. ایسی خبریں پہلے بھی آتی رہتی ہیں. ممکن ہے مرغی نے ایسی کوئی چیز کھا لی ہو کہ جس سے انڈوں کا رنگ بدل گیا ہو.
     
  4. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    شیئرنگ کا شکریہ
     
  5. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اللہ کی قدرت ہے ویسے مرغی بیمار بھی ہو سکتی ہے
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    صرف ایک ہی جامنی انڈا دیا ہے یا اور بھی دئیے ہیں ۔
     
  8. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    ایک واقعہ ہمارے شہر میں بھی پیش آیا، مرغا "اللہ اللہ" کہہ رہا تھا، لوگوں میں وہ معجزہ کے طور پر مشہور ہوگیا اور اس کی قیمت دن دگنی رات چگنی ہوگئی ،ایک صاحبِ ذوق نے منہ مانگی رقم دے کراسے خرید لیا۔
    مرغے کے حلق میں کچھ خرابی کی وجہ یہ معجزہ رونما ہوا تھا کچھ دنوں میں مرغے کا گلا ٹھیک ہوگیا اور عام مرغوں کی طرح بانگ دینے لگا! اس مرغے کی ویڈیو یوٹیوب پر مل سکتی ہے
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    يہاں ہوتا تو دفن ہونے پر پير ککڑ شاہ كا مزار بنتا ۔
     
  10. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    متفق ایسا ھی ھوتا
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جامنى انڈے كا آمليٹ كيسا ہوتا ؟ زردى پيلی ہی تھی ام محمد سسٹر؟ پيلا اور جامنى اف ۔
     
  12. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    آہو ڈیزائنر ککڑی تھی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    دفن بعد میں کرتے ہیں پہلے مزار بنانے کا سوچ لیتے ہیں کہ فلاں‌اگر مرا تو مزار بنا لیں توبہ ہے لوگوں کی سوچ پر

    :00039:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں