آئیں موت کیلئے تیاری کریں (گرافکس)

اعجاز علی شاہ نے 'اراکین کے گرافک ڈیزائن' میں ‏جون 21, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم​
    السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ
    دن بدن ہم لوگ موت کے قریب ہوتے جارہےہیں لیکن نفس کی پیروی اور دنیاوی لذتوں و خواہشات نے ہمیں موت سے غافل کردیا ہے حالانکہ یہ ایک اٹل حقیقت ہے، ہمارا سفر جاری ہے ، ہم ہر لمحہ موت کے قریب جارہےہیں، ہم دنیا کو پیچھے چھوڑ رہےہیں، ہمارے آگے یا جنت ہے یا جہنم !
    آئیں!! سچے دل کے ساتھ توبہ کرکے موت کیلئے تیاری شروع کرتے ہیں ورنہ اللہ کا فیصلہ پہنچنے پر ہم بالکل بے بس ہونے والےہیں!
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  3. ابو عزیر

    ابو عزیر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2012
    پیغامات:
    93
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    جزاک اللہ خیرا.
     
  5. فراز اکرم

    فراز اکرم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    193
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    جزاک اللہ خیربھای
     
  7. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    [font="al_mushaf"]سبحان اللہ

    موت کو کثرت سے یاد کرنے والے لوگ ہی عقلمند ہیں

    [font="al_mushaf"]عن ابن عمر أنه قال کنت مع رسول الله صلی الله عليه وسلم فجاه رجل من الأنصار فسلم علی النبي صلی الله عليه وسلم ثم قال يا رسول الله أي المؤمنين أفضل قال أحسنهم خلقا قال فأي المؤمنين أکيس قال أکثرهم للموت ذکرا وأحسنهم لما بعده استعدادا أولک الأکياس[/font]


    سیدنا ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھا اتنے میں ایک مرد انصاری آپ کے پاس آیا اور سلام کیا پھر عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! کونسا مومن افضل ہے تمام مومنوں میں سے؟ آپ نے فرمایا جس کے اخلاق اچھے ہوں پھر اس نے پوچھا کون سا دانا ہے ان میں سے؟ آپ نے فرمایا جو موت کو بہت یاد کرتا ہے اور موت کے بعد کے لئے اچھی تیاری کرتا ہے وہی عقلمند ہے۔

    سنن ابن ماجہ:جلد سوم:حدیث نمبر 1139 کتاب الزھد
    [/font]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    وعلیکم السلام ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ

    جزاک اللہ خیرا
     
  9. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا ۔
     
  10. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    شکریہ
     
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہترین شیئرنگ ہے اعجاز بھائی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں