کتب شفيق الرحمن شاہ الدراوی

شفیق نے 'اسلامی کتب' میں ‏جون 30, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. شفیق

    شفیق ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 24, 2010
    پیغامات:
    137
    [Fخوشخبرى
    شفيق الرحمن شاہ الدراوی کی چھ نئی کتابیں عنقریب منظر پر آرہی ہیں۔ ان کی تفصیل یہ ہے:
    رؤوف رحیم صلی اللہ علیہ وسلم ۔ سیرت نبی پر۔ ناشر مکتبہ قدوسیہ لاہور۔
    المہند البتار بر گردن شاتم سید الابرار ‘ گستاخ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم پر۔ ۔ ناشر مکتبہ قدوسیہ لاہور۔

    منتخب دعائیں اور اذکار ۔ جیبی سائز 192 صفحات۔ اس کتاب میں اہم ترین دعاؤوں کا آسان ترجمہ اور اس کے فوائد اور دعاء کا توحید الہی سے ربط بیان کیا گیا ہے۔
    توبہ و استغفار اور اسباب مغفرت
    آسان حج و عمرہ ۔
    تقوی اہمیت و ثمرات اور اسباب و وسائل ۔
    نیز چار چھوٹے چھوٹے قیمتی منشورات کا ترجمہ لاکھوں کی تعداد میں چھپ کرمسجد الحرام کے اندر اور باہر مفت تقسیم ہورہا ہے۔ ان کی تفصیل یہ ہے:
    سب سے بڑا گناہ ۔
    میں صرف اپنے رب کو پکارتا ہوں ’اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتا۔
    اولیاء اللہ ۔
    اور چار سوال۔
    مزید خوشخبری
    انشاء اللہ ثم انشاء اللہ حج سے قبل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آرہا ہے؟؟؟؟؟؟؟ONT="Alvi Nastaleeq"][/FONT]
     
    Last edited by a moderator: ‏جون 30, 2012
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. شفیق

    شفیق ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 24, 2010
    پیغامات:
    137
    :00032::00008::00001:
     
    Last edited by a moderator: ‏جون 30, 2012
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    حج سے قبل بھائی کیا آ رہا ہے؟
     
  4. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    نیٹ پر کوئی کتاب دستیاب ہے تو لنک عنایت فرمائیں۔
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    مصنف '' محمد بن احمد العماری '' کے تحریر کردہ پمفلٹ نما اردو ترجمے کے ساتھ نظر سے گزرے تھے ۔ بہترین کوشش ہے ۔ماشاء اللہ ۔ بارک اللہ فیکم ۔
     
  6. شفیق

    شفیق ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 24, 2010
    پیغامات:
    137
    ]:00001:[
    مختصر منہاج السنۃ از شفیق الرحمن شاہ مارکیٹ میں آگئی ہے۔
    یہ علامہ ابن تیمیہ کی کتاب منہاج السنۃ کا نیا اختصار ہے جس پر مفید حواشی کا اضافہ ہے۔ اور تخریج حدیث مکمل ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں