گاجر کا جوس

ام احمد نے 'صحت و طب' میں ‏ستمبر 29, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    گاجر کا جوس ناخن، بال، دانت اور ہڈیوں کے لئے مفید
    .
    گاجر کا استعمال بینائی تیز کرنے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتا
    بلکہ اس کے کئی طبی فوائد بھی ہیں ۔
    گاجر کا جوس ناخن ،بال ، دانت اور ہڈیوں کیلئے انتہائی مفید ہے ۔
    گاجر میں وٹامن اے ، بی اور ای سمیت کئی ایسے قدرتی اجزا پائے جاتے ہیں
    جو
    انسانی صحت کیلئے انتہائی اہم ہیں ۔
    روزانہ گاجر کا جوس پینے سے نہ صرف جگر کا نظام فعال ہوتا ہے
    بلکہ یہ کینسر کی رسولیوں کی افزائش روکنے میں بھی ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔
    دوران اسہال گاجر کا جوس پانی اور نمکیات کی کمی کو پورا کرتا ہے ۔
     
  2. ام حمزہ

    ام حمزہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 31, 2011
    پیغامات:
    207
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    جزاک اللہ خیرا
     
  5. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    جزاک اللہ خيرا
     
  6. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    جزاک اللہ خیرا
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    شیئرنگ کا شکریہ سسٹر
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں