[you] آئیں اور عربی میں گپ شپ کریں

ابن عمر نے 'گپ شپ' میں ‏اکتوبر، 23, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    جی بالکل عبدالرحمن بھائی۔ شروع کروائیے۔۔۔میں بھی آپ کے ساتھ ہوں۔
     
  2. عقرب

    عقرب Guest

    اسلام علیکم۔۔

    افف۔۔ میں بہت لیٹ ہوگیا ہوں۔۔

    داخلے تو جاری ہیں نا بھائی۔۔؟ میرا بھی داخلہ قبول کرلیں ۔۔
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    آپ ہی کا انتظار تھا ۔ آپ کے آنے سے چمن میں بہار آگئی

    اور داخلہ بھی جاری ہے ۔۔۔
     
  4. عقرب

    عقرب Guest

    شکراً جناب۔۔

    دیکھئے نا بھائی داخلہ ہوتے ہی اثر شروع ہوگیا ہے۔۔:00006:
     
  5. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    زمرد بھائی معزرت چاہتا ہوں کہ دیر سے ریپلائی کر رہا ہوں.
    اب سب ممبرز کی رائے کے مطابق اس کورس کو باقاعدہ شروع کر دیا جائے تو بہتر ہو گا اور باقاعدہ طور پر جب کلاسیں شروع ہو جائینگی تو امید ہے کہ مزید ممبر بھی اس میں داخلہ لیں گے. ان شاءاللہ
    اور تمام ممبرز سے گزارش ہیکہ یہ کورس شروع ہونے کے بعد جس قدر ہو سکے اپنے دوستوں کو مطلع کر دیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے مستفید ہو سکیں.
     
  6. راسخ

    راسخ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 27, 2007
    پیغامات:
    59
    ‌أشدُّ على يديكم جميعا، واعتبروني معكم، وإن شاء الله أحاول قدر الإمكان أن أجتهد معكم في إيصال ما لدي....وشكرا لصاحب الفكرة (زمرد).
     
  7. ARHAM

    ARHAM -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2007
    پیغامات:
    208
    السلام علیکم !
    زمرد بھائی ۔۔۔۔۔
    اگر ممکن ہو سکے تو یہ بھی بتا دیں کہ کب تک متوقع ہے یہ کورس ۔۔۔یا اندازا کتنا ٹائم لگ سکتا ہے اس کے شروع کیے جانے میں ۔۔۔۔
    شکریہ ۔۔۔۔

    آپ کی بات بالکل صحیح ہے اس سے عربی سیکھنے والے ممبرز کی پریکٹس بھی ہوتی رہے گی ۔۔۔۔۔ انشاء اللہ
    جہاں تک اراکین کے موجود نہ ہونے کا تعلق ہے تو میرا خیال ہے کہ اس سلسلے میں سید اعجاز بھائی بھی مدد کرسکتے ہیں اور راسخ بھائی نے بھی اپنا تعارف یہاں کرادیا ہے ۔۔۔۔۔ بہرحال
    آپ بہتر فیصلہ کر سکتے ہیں ۔۔۔۔
    میرا خیال ہے اس کے ساتھ ساتھ ۔۔۔ سگنیچر میں لنک دینے کے بجائے اگر آپ فورم پر اعلان کرا دیں تو زیادہ اچھا ریسپونس ملے گا ۔۔۔۔۔۔
    شکریہ ۔۔۔۔۔۔
     
  8. syedshah

    syedshah -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2007
    پیغامات:
    1
    ا سلام علیکم
    اللّٰہ آپکو جزاے خیر عطا فرمائیںں
    وسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. rdj umer

    rdj umer -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2007
    پیغامات:
    31
    ھذا بھئی ھذا عربی آیا تاذہ!!! وَ انتَ کولُ عر بی نھیں آتی یار پلیز کو ئی سکھا دو مر حبا !!!
     
  10. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2007
    پیغامات:
    61
    یلا یا اخی عبدالرحمٰن !........لبیک............!................(عربی ختم.........میرا داخلہ بھی کریں. دعا دونگا!.........اور جلدی شروع کرائیں کلاسیں. .........!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
    میرا داخلہ بھی قبول کریں
    سب عربی سیکھ جائیں اور میں رہ جاوں ناممکنایا رفیکا
     
  12. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    ہممم آپ کیسے رہ سکتے ہو۔۔۔
     
  13. رضی الدین قاضی

    رضی الدین قاضی -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 28, 2007
    پیغامات:
    565
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم محترم !
    بہت ہی اچھی شروعات ہے۔ یہ جو “ گپ شپ “ ہے اسے عربی میں کیا کہتے ہیں؟
    میرا داخلہ کرادیجیئے ۔
     
  14. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    السلام علیم و رحمۃ اللہ ربرکاتہ یا معلمین " عربی گپ شپ " و یا کل اخوان و اخوات ھذہ المجلس۔۔۔۔۔
    و انا التمس الی معلمین " المکالمۃ العربیہ " ذلک ، الرجاء ابدا سریع ھذہ الحلقہ للاشخاص الذین لم یعرف عربی۔۔۔
    شکرا لکم
     
  15. naveed iqbal

    naveed iqbal -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 5, 2007
    پیغامات:
    5
    thanks sir i also want to join
     
  16. محمد نیاب خان

    محمد نیاب خان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 6, 2007
    پیغامات:
    1
    کوا چلا ہنس کی چال اپنا بھی بھول گیا
     
  17. اسلم

    اسلم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 15, 2007
    پیغامات:
    2
    اسلم

    آپ کو عربی آتی ہے
     
  18. اسلم

    اسلم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 15, 2007
    پیغامات:
    2
    عربی میں I love you کو کیا کہتے ہیں
     
  19. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    لاحظت بعض الاخطاء فی جملتک حسب القواعد اللغۃ العربیۃ۔
    میں نے کچھ غلطیوں کو ملاحظہ کیا ہے عربی قواعد کے اعتبار سے۔
    المجلس مذکر فیجب علیک ان تستخدم اسم الاشارۃ ھذا۔
    مجلس مذکر ہے اس لئے آپ کو اس کیلئے اسم اشارہ ھذا کا استعمال کرنا ضروری ہے۔
    الذین للجمع المذکر فینبغی علیک ان تستخدم لم یعرفوا ۔
    الذین جمع مذکر کیلئے استعمال ہوتا ہے اس لئے آپ کو لم کے بعد یعرفوا کو استعمال کرنا چاہیے۔
     
  20. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    انا احبک
    یہ خطاب مذکر ایک اور مخاطب کیلئے استعمال ہوتا ہے۔اگر جمع مذکر کیلئے کرنا ہو تو پھر احبکم ہوگا۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں