نا اُمید لوگ

ساجد تاج نے 'حُسنِ کلام' میں ‏دسمبر 19, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    [​IMG]


    [​IMG]

    نا اُمید لوگ

    [​IMG]



    جو تیری رحمت کے طلب گار نہیں ‌ہونگے
    وہ تیری عطا کے حق دار نہیں ہونگے


    جنہیں حرام حلال کی تمیز نہیں‌ہو گی
    انہیں تیرے کرم کے انتظار نہیں ہونگے


    جن کا یقین پختہ تیری ذات پہ ہو گا
    وہ تنگدستیوں میں‌بے زار نہیں‌ہونگے


    زندگی آزمائشوں میں‌گزری ہے جس کی
    پھر اُس کے گناہ بھی شمار نہیں ہونگے


    جو ثابت قدم رہا مُشکل کی گھڑی میں
    اُس کو عنایتوں کے انکار نہیں ہونگے


    کیوں انساں مانگتا ہے اپنی ذات سے زیادہ
    سب کی قسمت میں لکھے انبار نہیں ہونگے


    وہ اپنے وعدوں کو سچ کر دیتا ہے فرازی
    اُن کا کیا ہو گا جنہیں اعتیبار نہیں ہونگے


    کتاب : حیاتِ بشر
    شاعر : اورنگ زیب فرازی

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. فلاح کا راستہ

    فلاح کا راستہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 22, 2011
    پیغامات:
    238
    جزاک اللہ خیرا بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    [FONT="Al_Mushaf"]سبحان اللہ
    [/FONT]
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
  5. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    جزک اللہ خیر
     
  6. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    جزاک اللہ خیرا
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
  8. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    جزاک اللہ خيرا
     
  9. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں